شمالی وزیرستان: گزشتہ روز مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ تحصیل شیواہ میں ادا کردی گئی. نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز مناظر، واقعے مزید پڑھیں
نوشہرہ : نوشہرہ کے عوام پٹرول پمپوں کے چکر پے چکر لگا کر خوار ہوگئے، انتظامیہ کی جانب سے پٹرول پمپوں پر پٹرول فراہم کرنے کے دعوے بے سود ثابت. سرکاری ڈپو سے پٹرول پمپوں کو پٹرول کی ترسیل بند مزید پڑھیں
لکی مروت: لکی مروت،ایک ہفتہ قبل پولیس کواطلاع ملی کہ ایک مشتبہ کنٹینر کھڑا ہے،جب پولیس پہنچی تو کنٹینر سے سرکاری چوری شدہ گھی اتارا جارہا تھا، پولیس نے سودابازی کیلئے مال کے اصل مالک سے رابطہ کیا،چوری شدہ گھی مزید پڑھیں
سوات:کوروناوائرس کے وارسے مزید56افراد متاثر، متاثرہ افراد کی تعداد1055ہوگئی. مزید8افراد کے ساتھ 403افراد صحت یاب
شمالی وزیرستان : پولیس زرائع کے مطابق میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ کے علاقے زبیر کوٹ میں مدرسے کے چھت گر گئی، چھت گرنے سے مدرسہ میں موجود 5 طالب علم جانبحق 15 زخمی ،جانبحق ہونے والے بچوں کی مزید پڑھیں
بنوں: بنوں میں پولیو ورکرز کا پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں بڑی تعداد میں لیڈی پولیو ورکروں کی شرکت،بنوں پولیو وکروں کا حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی،انصاف کی حکومت میں بے انصافی نہیں مانتے کےنعرے. حکومت مزید پڑھیں
نوشہرہ: پٹرول سستا تو ہو گیا ہے مگر سستا ہونے کے بعد نوشہرہ کے پٹرول پمپوں سے دوسرے روز بھی پٹرول غائب ہیں جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتیں کم مزید پڑھیں
اورکزئی: دفعہ 144 کے تحت کھلے مقامات ، دوکانداروں اور سودا لینے والوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیاہے، مسافر گاڑیوں میں ڈرائیور اور سواریوں کو دفعہ 144 کے تحت ماسک لازمی ہے. ضلع اورکزئی دوکاندار ماسک اور دستانے مزید پڑھیں
سوات:پولیس کے مطابق مقتول ابوبکر کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ابوبکر کو 3 دوستوں نے 9 مارچ کو قتل کیا تھا،8 مئی کو مقتول کے والد فقیر حسین نے مقتول بیٹے کی لاپتہ ہونے کی رپورٹ مزید پڑھیں
پشاور : دفتر کے لیے مختص عمارت کا افتتاح صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے کیا۔ افتتاح کے موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نے ہدایت جاری کی کہ نئے ضم شدہ اضلاع کے تمام ملازمین کو جلد از جلد مزید پڑھیں
مردان: مردان عوام تیل کی فراہمی کے لیے دربہ در ٹھوکریں کھانے پر مجبور، ضلع بھر میں صرف ایک پٹرول پولیس پمپ میں گاڑیوں کو تیل فراہم کیا جارہا ہے،مردان پولیس پمپ میں سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی. مردان مزید پڑھیں
نوشہرہ: ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کے مطابق نوشہرہ کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر وفات پاگئے۔ نوشہرہ پیر بابا بونیر سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پاگھ چند کرونا وائرس کے شکار ہوئے تھے. سابقہ مزید پڑھیں
کوهاٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد زیادہ تر مالکان نے پٹرول پمپ بند کر دیئے، کئی پٹرول پمپوں میں پٹرول بلیک میں پٹرول فروخت ہونے لگا،پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث عوام مشکلات سے دو مزید پڑھیں
نوشہرہ: نوشہرہ کے مشہور چلڈرن اسپشلسٹ ڈاکٹر اعظم کورونا وائرس سے گزشتہ روز جاں بحق ہوگئے تھے۔ نوشہرہ ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کے مطابق ڈاکٹر اعظم کو ٹائفائیڈ کی شکایت تھی جس کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دم توڑ مزید پڑھیں
پشاور: گھر کے سربراہ چھ بچیوں سمیت شدید زخمی ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیئے۔ اطلاعات کے مطابق تخت بھائی کے علاقے فضل آباد میں گھر کا سربراہ شیرزمان اپنے گھر مزید پڑھیں
خیبر: ڈوگرہ ہسپتال باڑہ کے طبی عملہ کے 9 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ اہلکاروں کو آئیسولیٹ کردیاگیا، ضلع بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 187 ہوگئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق ضلع خیبر کے بازاروں میں ایس مزید پڑھیں
سوات: محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 40 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 880 تک پہنچ گئی۔ اب تک 368 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے مزید مزید پڑھیں
مردان: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے مطابق مردان میں کورونا سے مزید 2 افراد جان بحق تعداد 27 ہوگئی، آج مزید 52 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی. کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 498 تک پہنچ گئی ہے۔
سوات: محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق تعداد 840 تک پہنچ گئی، اب تک 412 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے مزید1شخص مزید پڑھیں
نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقہ خود ریزی میں گھر میں گیس لیکج دھماکا, ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شدید جھلس گئے جبکہ گھر کا کمرہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا. ریسکیو1122 کے جوان امدادی مزید پڑھیں