139508091405019419060634

ضلع اورکزئی میں دفعہ 144 نافذ

اورکزئی: دفعہ 144 کے تحت کھلے مقامات ، دوکانداروں اور سودا لینے والوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیاہے،
مسافر گاڑیوں میں ڈرائیور اور سواریوں کو دفعہ 144 کے تحت ماسک لازمی ہے.

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا

ضلع اورکزئی دوکاندار ماسک اور دستانے لازمی پہنیں گے جبکہ سینٹایزر بھی دوکانوں میں رکھیں گے، صرف میکنک کو کام کے دوران دستانے پہنے سے استثنا حاصل ہو گی.

ماسک نہ پہننے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی ہوگی ماسک نہ پہننے والے کسٹمروں کو سودا نہ دینے کی ہدایت ۔
ماسک نہ پہننے والے دوکانداروں کسٹمروں مسافر گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی ڈی سی ضلع اورکزئی

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری