ایرانی بحریہ کو اینٹی شپ میزائل

ایرانی بحریہ کو اینٹی شپ میزائل سسٹمز سے لیس کر دیا گیا

ویب ڈیسک: ایران کی پاسداران انقلاب کی جانب سے ایرانی بحریہ کو اینٹی شپ میزائل سسٹمز سے لیس کر دیا گیا۔ ایرانی بحریہ کو مزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹمز فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈرونز سے مزید پڑھیں

تیراہ میں فائرنگ کا تبادلہ

وادی تیراہ میں فائرنگ کا تبادلہ :3جوان شہید ،4خوارج ہلاک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان تین مختلف مقامات پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہو گئے جبکہ 4خوارج بھی ہلاک کئے گئے مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو گولڈ میڈل

پیرس اولمپکس:تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا ۔ مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو میڈل دینے کی تقریب آئفل ٹائفل کے قریب چیمپئنز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں اختلافات

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات ،وزیراعلیٰ کیخلاف ناراض گروپ متحرک

ویب ڈیسک: بیڈگورننس اور مبینہ بدعنوانی پر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے،وزیراعلیٰ کے خلاف ناراض گروپ متحرک ہو گیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کو گورننس اور مبینہ مزید پڑھیں

زرعی پیداوار میں اضافہ

پاکستان کو اپنی زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہوگا،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زرعی معیشت کا حامل ملک ہے، 60فیصد آبادی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہیں، پاکستان کو اپنی زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہوگا ۔ کراچی میں بین الاقوامی کمپنیوں کے مزید پڑھیں

لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے 27اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: اپوزیشن اتحاد کی جانب سے27اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 27اگست کو صوابی جلسے سے مزید پڑھیں

بنوں فائرنگ کا تبادلہ

بنوں :پولیس اور شرپسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ ،کئی اہلکار زخمی ، راہگیر جاں بحق

ویب ڈیسک: بنوں میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی جبکہ ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شر پسند سمیت کئی راہگیرزخمی بھی ہو گئے مزید پڑھیں

بیرونی قرضوں میں اضافہ

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 21اعشاریہ3کھرب کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16برسوں کے دوران 21.3کھرب جبکہ اندرونی قرضوں میں 40.2کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جون 2008میں سرکاری قرض 6.1کھرب تھا جو 2024میں 67.5 کھرب مزید پڑھیں

محمد عامر سفیر نامزد

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر عرب امارات کیلئے پاکستانی سفیر نامزد

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر کو متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے 11ماہ قبل فوج میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ محمد مزید پڑھیں

10کروڑ روپے انعام

مریم نواز کا ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جشن آزادی مزید پڑھیں

نمازباجماعت لازمی قرار

افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے پانچ وقت کی نمازباجماعت لازمی قرار

ویب ڈیسک: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیاگیا ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کرتے ہوئے سرکاری مزید پڑھیں

وزراء کی کارکردگی رپورٹ

خیبر پختونخوا کے وزراء کی کارکردگی رپورٹ تیار،عمران خان کو پیش کی جائیگی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزراء کی کارکردگی پر رپورٹ تیار کرلی گئی جو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی مزید پڑھیں

ارشدندیم نے پاکستان کو 40 سال

پیرس اولمپکس، ارشدندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 میں ارشدندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ ان کی اس کامیابی کے بعد پاکستانی شائقین اور حکام خوشی سے نہال، 14 اگست کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں۔ اس کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں

مہنگائی میں پھر اضافہ

مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ ،23اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ،23اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں ۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق پیاز 32.23فیصد ،انڈے 4.28 فیصد، مزید پڑھیں

511کنال اراضی واگزار

اینٹی کرپشن کی سوات میں کارروائی ، محکمہ جنگلات کی511کنال اراضی واگزار

ویب ڈیسک: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سوات میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 2 ارب روپے مالیت کی 511کنال اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرکے محکمہ جنگلات کے حوالے کردی ۔ معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر ر مصدق عباسی کو مزید پڑھیں

انٹری ٹیسٹ فیس

خیبر پختونخوا حکومت کا میڈیکل کالجز کےلئے انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے واپس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: میڈیکل کالجز کے داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کی فیس میں حالیہ اضافے پر خیبر پختونخوا حکومت پی ایم ڈی سی کے صدر کو خط ، اضافے واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے مزید پڑھیں