e Map of Pakistan showing locations of major cities including Gilgit and surrounding

ملک کے 20بڑے شہروں میں ہاٹ سپاٹ کو پوائنٹ کر لیا گیا

اسلام آباد: 20بڑے شہروں میں  ہاٹ سپاٹ  کو پوائنٹ کر لیا گیا ہے،وفاقی وزیر اسدعمر کی سربراہی میں حکومتی ٹیم کا اسلام آباد کے ہسپتالوں کا دورہ کیا گیا،‏ہاٹ سپاٹ والے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن سے وباء کا پھیلاؤ مزید پڑھیں

l 602674 072725 updates 1

وزیر اعلی محمود خان کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی، واقعے میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی گئی، زخمیوں کی جلد مزید پڑھیں

arunachal trade and agencies namsai lohit petrol pumps indian oil qbbadsub9b

ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخ سے زائد پر پٹرول فروخت کرنے پر 24 پٹرول پمپس کو جرمانہ

پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے مطابق ذخیرہ اندوزی گناہ ہے، جو بھی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری میں ملوث پایا گیا ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی،پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں اور سرکاری نرخ نامے مزید پڑھیں

l 206567 031332 updates

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کی طلبی

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو ڈی جی سارک زاہد حفیظ چودھری نے طلب کیا، 20 جون کو ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا. بھارتی فورسز مزید پڑھیں

789

شہید بے نظیر کی 67 ویں سالگرہ – پیپلز پارٹی پشاور سٹی کی کیک کٹنگ کی تقریب

پشاور: شہید بے نظیر کی 67 ویں سالگرہ،پیپلز پارٹی پشاور سٹی کی کیک کٹنگ تقریب کی گئی، پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے عہدیداروں نے بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ کا کیک کاٹاگیا، بی بی شہید کی سالگرہ تقریب میں مزید پڑھیں

paknavy

سمندروں کے عالمی دن کا مناسبت سے سمندری پیمائش میں خود کار ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا ہے

اسلام آباد :پاک بحریہ نے ہائیڈروگرافی یعنی سمندروں کی پیمائش کے عالمی دن کے موقع پر ہونے والی سرگرمیوں میں بھر پور شرکت کی، رواں سال ہائیڈروگرافی کے عالمی دن کا عنوان سمندری پیمائش میں خود کار ٹیکنالوجی کو بروئے مزید پڑھیں

638682 921674 corona hospital akhbar

کورونا وائرس کیسزمیں اضافہ، ہیلتھ کیئر اتھارٹی آباد ان ایکشن

اسلام آباد: آکسیجن کی فراہم اوراس سے متعلقہ آلات کی ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دفعہ 144نافذکر دی گئی، ہیلتھ کیئر اتھارٹی کے مطابق پابندی کا اطلاق دو ماہ کے لیے ہو گیا، تمام پرائیویٹ ہسپتال پچاس فیصد بیڈز مزید پڑھیں

123 4

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: ‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،مرحوم مفتی نعیم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ڈاکٹر عارف علوی کاغمزدہ خاندان سے تعزیت کا مزید پڑھیں

corona pakistan

پشاور شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7ہزار سے تجاوز،کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد 390

پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 7ہزار372 ہوگئی ہے،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 390افراد انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران4 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں. پشاور میں گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

2244734 aapakistancoronamedicine 1592401894

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 21ہزار 444ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19 افراد جاں بحق ، صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 808ہوگئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے654 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے مزید پڑھیں

Akhtar Mengal 1

حکومت واقعی سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل کو حل کرے- سرداراخترمینگل

کوئٹہ: سرداراخترمینگل نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ پارلیمانی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے ایوان میں حکومت سے لاتعلقی کا اعلان کیا، حکومت میں جانا اب میری ذات کے بس میں مزید پڑھیں

fazal ur rehman

احتساب سیاسی ہتھیار ہے جو صر ف اپوزیشن کیخلاف استعمال ہو رہاہے- مولانافضل الرحمان

کوئٹہ : مولانافضل الرحمان کی کوئٹہ میں آل پارٹی کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات چیت ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں ترمیم کو قبول نہیں کیا جائے گا،چینی کمیشن سےیہ کس قدرآرام سےنکل گئےکوئی پوچھنےوالانہیں ہے. مزید پڑھیں

EaOmicOUwAAVyVx

افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے کی قطر میں طالبان رہنمائوں سے ملاقات

ڈیسک رپورٹ: افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمدصادق نے قطرکادورہ کیا اور افغانستان میں امن اورمفاہمتی عمل پرتبادلہ خیال کے لئے دوحہ میں ملاعبدالغنی برادرسمیت طالبان رہنمائوں سے ملاقات کی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

b5db1691 e78e 4387 a970 018c9b8aa526

عیدالاضحیٰ کیلئے ایس او پیز کی تیاری کیلئے علماء و مشائخ کیساتھ وفاقی وزیر مذہبی امور کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد:کورونا وبا سےمحفوظ عیدالاضحیٰ کیلئے ایس او پیز  کی تیاری کیلئے علماء و مشائخ کیساتھ مشاورتی اجلاس،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ، مشیر صحت، صوبائی حکومتی ارکان کی شرکت،کورونا وبا سےمحفوظ مزید پڑھیں

news 1592377595 9053

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر مل مالکان کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز کی درخواست پر سماعت کی،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں یہ رواج مزید پڑھیں

874840 SherpaoSikandarHayatKhanPHOTOINP 1429814452

صوبائی بجٹ میں 90 ارب کا خسارہ دکھایا ہے جو غلط ہے خسارہ اس سے کہی زیادہ ہے- سکندر شیرپاو

پشاور:قومی وطن پارٹی کے رہنما سکندر شیرپاو کی پریس کانفرنس، سکندر شیرپاو نے کہا کہ وفاقی بجٹ انتہائی مایوس کن بجٹ تھا،آئی ایم ایف کوخوش کرنے کے لئے یہ بجٹ تھا،صرف بڑے لوگوں کو فائدہ دیا گیا چھوٹے کاروبار کرنےوالے  مزید پڑھیں

390374 52508093

کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظور

اسلام آباد: ‏اجلاس کوکراچی کےلیےآئندہ2تین سالہ بجلی کی طلب ورسد پربریفنگ،‏اجلاس میں کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظورکر دی گئی،‏کمیٹی کی 15اگست تک فریقین کےدرمیان تفصیلات کوحتمی شکل دینےکی ہدایت دی،‏ کمیٹی نےمتبادل اورقابل تجدید توانائی پالیسی 2019کی مزید پڑھیں

5ebc9992c3eb4

مُلک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی 9305 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق مُلک کے مختلف حصوں میں ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری، بریفنگ کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مُلک بھر میں مجموعی طور پر ایس مزید پڑھیں