coas bajwa bill gates discuss covid 19 situation polio eradication derive in pakistan 1591848265 7091

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلی فون پرگفتگو

اسلام آباد:بل گیٹس نے پاک فوج کی پولیو مہم میں کردار کو سراہا ، ٹیلی فون کال پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لئے جاری مہم کے تناظر میں تھی ، آرمی چیف  کا کہنا ہے کہ پولیو مہم قومی مزید پڑھیں

shahbaz 3

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف میں کورونا پازیٹو کی تشخیص

اسلام آباد:شہباز شریف نے کورونا پازیٹو رپورٹ آنے کے بعد خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کی شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں اور صحت کاملہ کی دعائیں مزید پڑھیں

petrol rates 680x360 1

‏ملک میں حالیہ پٹرول بحران پر وفاقی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی کا ایکشن

‏ اسلام آباد:کراچی جیکسن تھانے میں 2 آئل کمپنیز کے سی ای اوز کےخلاف مقدمہ درج کرادیا،‏مقدمہ میں ہیسکول اور گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے سی ای اوز نامزد،‏ پولیس حکام کے مطابق مقدمے میں ذخیرہ اندوزی اور منافع مزید پڑھیں

bca64693f4d776880df34223eae34d6b XL

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا معاملہ

اسلام آباد:‏3نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیزکاذخیرہ اندوزی اوربلیک مارکیٹنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف،‏شیل پاکستان،ہیسکول پٹرولیم اورگولمیٹڈذخیرہ اندوزی میں ملوث،‏وفاق کی انکوائری کمیٹی نےآئل مارکیٹنگ کمپنیزکےسی ای اوزکوطلب کرلیا، ‏کمیٹی نےہیسکول پٹرولیم لمیٹڈکےسی ای اوکوبھی ساڑھے11بجےکل طلب کرلیا،‏گیس اینڈآئل کمپنی لمیٹڈکےسی ای مزید پڑھیں

Virus

خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 09 افراد جاں بحق

پشاور:محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 09 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد619 ہوگئی ہے، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے679 نئے کیسز مزید پڑھیں

how much

وزیراعظم آفس کےاسٹاف کی اکثریت کودفاترآنےسےروک دیا گیا

اسلام آباد: کوروناوائرس کےبڑھتےکیسز، وزیراعظم آفس کےاسٹاف کی اکثریت کودفاترآنےسےروک دیا گیا. وزیراعظم آفس کےملازمین گھروں پررہیں سرکولرجاری،:سرکولرکوروناوائرس کےبڑھتےہوئےکیسزکی وجہ سےجاری کیا گیا سرکولر کے مطابق وزیراعظم آفس کےجوائنٹ سیکرٹریزٹیلیفون پردستیاب رہیں،وزیراعظم آفس میں کام کرنےکےلیےصرف ضروری اسٹاف آئے،ڈپٹی سیکرٹریزاوران مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 10 at 8.16.18 PM

وزیر اعلی محمود خان نے قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں صوبے کو ادائیگیوں کا معاملہ اٹھا دیا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔ وزیر اعلی نے پی ایس ڈی پی اور این ایف سی سے متعلق مزید پڑھیں

3765425678 387652452768 780x470 1 1 780x320 1

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات

اسلام آباد: اس وقت ملک کے 51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے،ترجمان این ڈی ایم اےکے مطابق بلوچستان میں خضدار، آواران، نوشکی، چاغی، گوادر، اتھل، کیچ، پنجگور، خاران، وشک اور کوئٹہ کے علاوہ دیگر اضلاع بھی متاثر،کے پی میں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 10 at 5.00.30 PM

کوروناصورتحال میں حکومت کی پالیسیاں ناکام نظرآرہی ہے- مولانافضل الرحمان

مولانافضل الرحمان کی پریس بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں ملک دیوالیہ ہوچکا،بجٹ بنانےمیں بھی مشکلات کاسامناہے،کوروناصورتحال میں حکومت کی پالیسیاں ناکام نظرآرہی ہے،نااہل حکمرانوں کوحکومت کاحق نہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ کوروناکی وجہ سےعام مزید پڑھیں

102558348 4796570277052021 5542155394405022962 o

قومی اقتصادی کونسل کا اھم اجلاس ‏شروع،اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت شروع،اجلاس میں صوبائی وزراء اعلیٰ بھی شریک، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی. ‏وفاقی ترقیاتی بجٹ 650 ارب، صوبوں مزید پڑھیں

NA session coronavirus

کراچی طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائیگا- وفاقی وزیر غلام سرور

اسلام آباد :قومی اسمبلی کا اجلاس، وفاقی وزیر غلام سرور کا اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ جہاز کے حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے بھی مدد کی۔ طیارہ حادثے میں 97افراد جاں بحق ہوئے۔ 2افرادمعجزانہ طور پر طیارہ مزید پڑھیں

North Waziristan

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ دو جوان شہید چار زخمی

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں تپی گاوں کے قریب سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو جوان شہید چار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال بنوں منتقل کئے گئے ۔ سیکورٹی فورسز کا مزید پڑھیں

667766 3066638 FM updates

ہمیں اس تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں آگے بڑھنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا- وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں سینیر افسران سے خطاب ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے تمام افسران کو مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں

bca64693f4d776880df34223eae34d6b XL

‏اوگراکی انفورسمنٹ ٹیمیں آج سےملک بھرمیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےڈپوزکامعائنہ کریں گی

اسلام آباد : ترجمان اوگرا کے مطابق اوگراکی انفورسمنٹ ٹیمیں آج سےملک بھرمیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےڈپوزکامعائنہ کریں گی،‏اوگراٹیموں کےساتھ پٹرولیم ڈویژن کےادارےہائیڈروکاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کےنمائندےبھی ہوں گے،‏اوگراٹیمیں معائنےکےدوران فیول اسٹاکس چیک کریں گی. ‏خلاف ورزی کرنےوالوں کے ساتھ قانون مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 10 at 1.10.13 PM

ملک میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ،چوبیس گھنٹوں میں کورونا نے 5385 نئے کیسز رپورٹ، ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 1لاکھ تیرہ ہزار702 ہو گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا مزید پڑھیں