پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10 فراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد500 ہوگئی ہے. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
اسلام آباد : صدر ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے پیپلز لبریشن آرمی کے 10 رکنی طبی ماہرین کے وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کو ادویات بالخصوص متعدی امراض سے متعلق تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،کورونا جیسی وبائی امراض مزید پڑھیں
پشاور : پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا عہدیداروں کی پریس بریفنگ،فلور ملز ایسوسی ایشن نے جمعہ کے روز سے شدید احتجاج کی دھمکی دے دی. پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مشیر خزانہ کا ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پر اظہار برہمی. اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری،اعلامیہ کے مطابق ای سی سی کی متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کا نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے، انھیں کسی مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کےلیے کابینہ کی منظوری درکار ہے۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پریشان، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور،وزیر اعظم کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے مزید پڑھیں
ویب رپورٹ :نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل طلب کر لیا وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں طلب کیا گیا ہے. پلی بارگین کے ذریعے اس کیس میں 29کروڑ روپے وصول کیے جا چکے مزید پڑھیں
پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بجٹ کے لیپس ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں. ان کا کہنا تھا کہ 71 فیصد بجٹ لیپس کی جو بات کی گئی مزید پڑھیں
صوابی: خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی،ممبر صوبائی اسمبلی زینت بی بی میں کورونا وائرس کی تصدیق. زینت بی بی کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سےہے،زینت بی بی کاتعلق ضلع صوابی سےہے،زینت بی بی کاٹسٹ پازیٹیوآچکا،خاتون رکن اسمبلی نےخودکوکرنٹائین کرادیا۔
نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے ڈرائیور کو بھی ناپسندیدہ شخص قرار دیا،پاکستانی ڈرائیور جاوید اختر آج اٹاری واہگہ بارڈر کے زریعے پاکستان پہنچیں گے. گزشتہ روز بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو ملازمین کو مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف عبوری ضمانت 17 جون تک منظور کر لی۔ شہباز شریف کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان،وزیراعظم کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ. معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس،عدالت نے ایف آئی اے کو منصوبے کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کے پی حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد : ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات،اس وقت ملک کے52 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، بلوچسستان کے 33، خیبر پختونخواہ 10، پنجاب 2 اور سندھ کے 7 اضلاع متاثر. ترجمان این ڈی ایم مزید پڑھیں
اسلام آباد : ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار463ہوگئی،ملک بھر میں کروناسےجاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688ہوگئی. 24گھنٹوں کےدوران مزید4ہزار131کیسزرپورٹ،ملک بھر میں 24گھنٹوں کےدوران 67اموات رپورٹ، سندھ31ہزار86،پنجاب میں29ہزار489افراد کروناوائرس سے متاثر،خیبرپختونخوا10ہزار897،بلوچستان میں4ہزار740کیسزرپورٹ ،اسلام آباد3ہزار188،گلگت بلتستان779،آزادکشمیرمیں284افرادزیرعلاج ملک بھر میں مزید پڑھیں
نوشہرہ : میاں جمشیدکاکاخیل کاگزشتہ ہفتےکوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیاتھا، میاں جمشیدکی نمازجنازہ شام6بجےنوشہرہ میں اداکی جائےگی،رحوم میاں جمشید الدین کو ان کے آبائی علاقہ کاکا صاحب میں سپرد خاک کیا جائے گا. پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سے مزید پڑھیں
کراچی: مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وزیراعلیٰ سندھ کا صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرےدکھ کا اظہار، مرتضیٰ بلوچ ایک محنتی اور بہادر پارٹی رہنما تھے وزیراعلیٰ سندھ
لاہور: میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ ماڈل ٹاؤن کے باہر میڈیا نمائںدوں سے گفتگو میں انہوں نے نیب کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی پرزور الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ کرائے کے ترجمان سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں کوروناوائرس کی روک مزید پڑھیں