5eaa84cb6c3bc

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہزار483 ہوگئی، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد425

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9فراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد425 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 27 at 6.51.32 PM

پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا. آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو رکھ چکری سیکٹرمیں مارگرایاگیا، بھارتی جاسوس ڈرون مزید پڑھیں

55b1d07c78e17

عوام موجودہ حکومت سےنجات چاہتی ہے- سابق صدر آصف علی زرداری

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری اور نیئر بخاری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،نیئر بخاری نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی. آصف زرداری اور نیئر بخاری کے درمیان اہم امور پر گفتگو، اس دوران آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

5b7ab97761a5c scaled

بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب رپورٹ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سرکاری نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے،مقبوضہ مزید پڑھیں

Yes the 2019 Novel Coronavirus is different and more dangerous than past scares

دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد57لاکھ کے قریب، 3لاکھ 52ہزار سےزائداموات

ویب رپورٹ: دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد56لاکھ84ہزارسے تجاوز کر گئی، 3لاکھ 52ہزار سےزائداموات، 24لاکھ30ہزار صحت یاب. امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجا وز کر گئیں، مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ579 ہوگئی، امریکہ کے بعد روس اور برازیل مزید پڑھیں

ajmal wazir

خیبر پختونخوا میں دکانیں آج شام 5بجے بند ہو جائیں گی

پشاور : صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ آج سےخیبر پختونخوا میں دکانیں شام 5بجے بند ہو جائیں گی،حکومتی اقدامات کا مقصد عوام کو کورونا سے بچانا ہے ،پشاور میں کورونا سے بچاوکےلیےضوابط مزید پڑھیں

112479318 tv061586817

کراچی طیارہ حادثہ،طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع

کراچی: کراچی طیارہ حادثہ،طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع، ملبے کی منتقلی کیلئے پاک فضائیہ، سی اے اے ، انجینئرنگ اور ٹیکنیکل اسٹاف موجود،جہاز کے انجن،لینڈنگ گیئر اوردیگر ملبےکی منتقلی چندروزبعد ہوگی،جہاز کے اہم آلات کی جائے حادثے مزید پڑھیں

Imran Khan meeting

پاکستان کو بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے – وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی غرور پر مبنی توسیع پسند پالیسیاں نازی نظریات کے مطابق ہیں ،مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،بنگلہ دیش بھارت مزید پڑھیں

5758476f2ebc5 scaled

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز

ویب رپورٹ: ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد59 ہزار151ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار446 افراد میں کورونا مزید پڑھیں

coronavirus 3

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہزار سے تجاوز، مجموعی طور پر 408 جاں بحق

پشاور :خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال محکمہ صحت رپورٹ خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد408 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

EY7rz 3WsAAGSJx

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں اہم جائزہ اجلاس

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں عید کے تیسرے روز اہم جائزہ اجلاس، اجلاس میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق جائزہ،اجلاس میں کورونا کے پھیلاوَ اور وبا کا مقابلہ کرنے کےلیے اقدامات کا بھی جائزہ،اجلاس میں مزید پڑھیں

download 16

پتوکی، پھاٹک کراس کرتےہوئےکار ٹرین کی زدمیں آگئی 4 افراد جاں بحق

پتوکی: تفصیلات کے مطابق پھاٹک کراس کرتےہوئےکار ٹرین کی زدمیں آگئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل . جاں بحق افراد کے لواحقین کاریلوے انتظامیہ کے خلاف احتجاج، مزید پڑھیں

news 1586283621 2710

ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، کورونا وائرس ملکر کام کرنے کا عزم

ویب رپورٹ: پاکستان اور ترکی نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے اس عالمی وباء کے خلاف دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ترک صدر رجب طیب اردوان مزید پڑھیں

524018 46136333

ابوظہبی کے ولی عہد کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون

ویب رپورٹ: وزیراعظم عمران خان کو ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے آرمڈ فورسز کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے عیدالفطر کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا. مزید پڑھیں

pia 1 1

پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویب رپورٹ: کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم تحقیقات کے لیے کراچی پہنچ گئی،فرانسیسی ماہرین کی ٹیم پی آئی اے طیارہ حادثے کی جگہ ماڈل کالونی کا دورہ کرے گی. فرانسیسی ماہرین کی مزید پڑھیں

PIA PLANE CRASH PK8303 680x383 1

محدود معلومات اور چند وڈیوز کی بنا پر ذمہ داری کا تعین کرنا نامناسب ہے – ترجمان پی آئی اے

کراچی: ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابھی تک 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے نے لواحقین کو انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک ٹکٹیں جاری کیں، اب مزید پڑھیں

656113 3066142 corona hospital akhbar

خیبر پختون خوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8ہزار سے تجاوز، مرنے والوں کی مجموعی تعداد408 ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد408 ہوگئی ہے،صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

kfam8x5w3vj11

طیارہ ساز کمپنی ائربس کی ٹیم کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے آج کراچی پہنچ رہی ہے

ویب رپورٹ: ائربس طیارہ ساز کمپنی کی ایک ٹیم آج کراچی پہنچ رہی ہے جو پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات میں معاونت کرے گی۔ ٹیم شہر کے علاقے ماڈل کالونی میں حادثے کی جگہ کا دورہ مزید پڑھیں

d4c13cea 4d14 4725 bf93 337dffc8c10e

خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور : خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں کرونا وائرس کی تصدیق، اس موقع پر پر وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سے متاثرہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا مزید پڑھیں