پاکستان آذربائیجان اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدرالہام علیوف مزید پڑھیں

پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ شلوبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق واقعہ تھانہ حدود باڑہ علاقہ شلوبر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

فون ٹیپنگ کا نوٹیفکیشن چیلنج

خفیہ ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیاگیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ میں خفیہ ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کی منظوری کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیاگیا۔ پاکستان بار کونسل کے 6ممبران نے نوٹیفکیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست گزاروں مزید پڑھیں

آٹے پر عائد ٹیکس

چیئرمین ایف بی آر کا آٹے پر عائد ٹیکس ختم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: فلورملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات ناکام، چیئرمین ایف بی آر نے آٹا پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق چیئرمین ایف بی آر ملک امجد مزید پڑھیں

تیز بارشوں

خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں سے 4افراد جاں بحق،31زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 31زخمی ہو گئے ۔ پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اورژالہ باری کے باعث ہونے والے نقصانات کی ابتدائی مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری افسران

وفاقی سرکاری افسران کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے معاوضے میں کمی

ویب ڈیسک: اعلیٰ وفاقی سرکاری افسران کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے معاوضے میں کمی کردی گئی ۔ وزارت خزانہ نے حکومتی کمپنیوں کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے معاوضے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔ نئی مزید پڑھیں

860ارب کی ٹیکس

بجلی صارفین سے سالانہ 860ارب کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: وزارت توانائی کی جانب سے بجلی کے صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا،اجلاس کے دوران بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

مفت سولر پینل

خیبر پختونخوا حکومت کا مفت سولر پینل اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز،تاریں اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان کر دیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیرخزانہ مزمل اسلم نے غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی دھرنا موخر

جماعت اسلامی کا کل اسلام آباد میں ہونے والا دھرنا موخر

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کی جانب سے کل اسلام آباد میں ہونے والا دھرنا موخر کردیاگیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کےامیر حافظ نعیم نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 26جولائی کو دھرنا دیں گے۔ مزید پڑھیں

نئے پنشن قوانین

فوج کونئے پنشن قوانین کیلئے 1سال کی مہلت دی ہے، وزیر خزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فوج کو نئے پنشن قوانین کیلئے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے انہیں اپنا پورا سروس اسٹرکچر تبدیل کرنے پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

آذربائیجان کے صدر

آذربائیجان کے صدر پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: آذربائیجان کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نور خان ایئربیس پر وزیراعظم مزید پڑھیں

ہنگو میں مسجد کی چھت گرنے

ہنگو میں مسجد کی چھت گرنے سے خواتین سمیت 13 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں مسجد کی چھت گرنےسے خواتین سمیت 13 افراد زخمی، فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقہ لودھی خیل میں مرمتی کام کے دوران مسجد کی چھت گرنے کے باعث مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ پراپرٹی لیز رولز

لوکل گورنمنٹ پراپرٹی لیز رولز کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

لوکل گورنمنٹ پراپرٹی لیز رولز کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی، صوبے کی آمدن بڑھانے کے لئے محکمہ بلدیات کی جائیدادوں کے مؤثر استعمال کے لئے صوبائی حکومت کا اہم اقدام، ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین مزید پڑھیں

چارسدہ میں یوم آبادی

چارسدہ میں یوم آبادی بارے واک، عوام کی بھرپور شرکت

ضلع چارسدہ میں یوم آبادی بارے واک کا اہتمام کیا گیا، بڑھتی آبادی کے ساتھ وسائل کے منصفانہ استعمال اور پائیدار ترقی کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ ویب ڈیسک: ورلڈ پاپولیشن ڈے کی مناسبت سے محکمہ بہبودِ ابادی کے زیرِ مزید پڑھیں

خال میں‌ظالمانہ لوڈشیڈنگ

خال میں‌ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر عوام بلبلا اٹھے، کاروبار ٹھپ

ویب ڈیسک: گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی خال میں‌ظالمانہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کر دیا، لوگ گھروں میں ہوں یا آفسز میں گرمی سے تڑپنے لگے۔ خال میں‌ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے سے تجاوز کر گیا جس مزید پڑھیں