خواجہ آصف کوفرصت ملےتوملکی دفاع پرتوجہ

خواجہ آصف کوفرصت ملےتوملکی دفاع پرتوجہ دیں گے، بیرسٹر سہف

وزیر دفاع خواجہ آصف کوفرصت ملےتوملکی دفاع پرتوجہ دینگے ، اداروں کے خلاف رہنما ن لیگ کے بیانات آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ مشیر اطلاعات ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے مزید پڑھیں

فائرنگ واقعات میں2افرادجاں بحق، 8زخمی

خیبر: مختلف فائرنگ واقعات میں2افرادجاں بحق، 8زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں مختلف فائرنگ واقعات میں2افرادجاں بحق، 8زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل وادی تیراہ میدان قوم برقمبرخیل علاقہ ساران سر کے مقام پر نامعلوم افراد کی قبائلی مشر کے گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں

فرانس یوروکپ ٹائٹل کی دوڑسےباہر

فرانس یوروکپ ٹائٹل کی دوڑسےباہر، سپین کی فائنل میں انٹری

یورو کپ فیصلہ کن مرحلہ میں داخل، فرانس یوروکپ ٹائٹل کی دوڑسےباہر ، سپین نے فائنل کا ٹکٹ حاصل کر لیا۔ ویب ڈیسک: فرانس یوروکپ ٹائٹل کی دوڑسےباہر ہو گیا۔ پہلے سیمی فائنل میں سپینش ٹیم نے بہترین کھیل کا مزید پڑھیں

ایف بی آراورفلورملزمذاکرات ناکام

ایف بی آراورفلورملزمذاکرات ناکام ، ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

مطالبات کے حوالے سے ایف بی آراورفلورملزمذاکرات ناکام ہو گئے اور اس کے ساتھ ہی آٹا ملز ایسوسی ایشنز کی جانب سے ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: ایف بی آراورفلورملزمذاکرات ناکام ہونے مزید پڑھیں

مظفرآبادمیں جیپ حادثےکاشکار

مظفرآبادمیں جیپ حادثےکاشکار، خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق

مظفرآبادمیں جیپ حادثےکاشکار، نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے سے جیپ میں سوار 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ویب ڈیسک: آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآبادمیں جیپ حادثےکاشکار ہو گئی۔ ڈرائیور سمیت 13 افراد جاں مزید پڑھیں

ٹیکس لگنےکےبعدادویات مارکیٹ سےغائب

ٹیکس لگنےکےبعدادویات مارکیٹ سےغائب ،عوام خوار

ٹیکس لگنےکےبعدادویات مارکیٹ سےغائب ہو گئیں، عوام جان بچانے والی ادویات کے حصول کیلئے خوار ہونے لگے، شوگر، عارضہ قلب اور گردوں کے امراض کی میڈیسن مارکیٹ سے ہی غائب۔ ویب ڈیسک: ٹیکس لگنےکےبعدادویات مارکیٹ سےغائب ہونے پر ضلع نوشہرہ مزید پڑھیں

خودمختارفلسطینی ریاست کاقیام ہماری اولین ترجیح

خودمختارفلسطینی ریاست کاقیام ہماری اولین ترجیح ہے، فیصل بن فرحان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک مرتبہ پھر غزہ جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خودمختارفلسطینی ریاست کاقیام ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے حالیہ اسرائیل کے فضائی حملوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملےمیں29فلسطینی شہید

اسرائیلی فضائی حملےمیں29فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: غزہ مِیں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملےمیں29فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ جنگ بندی مذاکرات پر سوالات اٹھنے لگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں صیہونی افواج کی جانب سے ایک سکول کے قریب مزید پڑھیں

طالبان کوسپورٹ کرتےہیں نہ فنڈنگ کرتےہیں

طالبان کوسپورٹ کرتےہیں نہ فنڈنگ کرتےہیں، امریکہ

افغانستان میں طالبان کا نام نہاد اخلاقیات کا نفاذ انسانی حقوق کو مجروح کر رہا ہے، اس لئے ہم طالبان کوسپورٹ کرتےہیں نہ فنڈنگ کرتےہیں ۔ امریکی ترجمان ویب ڈیسک امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے دوٹوک الفاظ مزید پڑھیں

3فوجی جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،3فوجی جوان شہید

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی وزیرستان میں فورسز مزید پڑھیں

کیپٹن محمد اسامہ

کیپٹن محمد اسامہ شہید کی نماز جنازہ اداکردی گئی

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد اسامہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا مطالبہ

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو ملنے والی سزا کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے تفصیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی ھبوٹ کو ملنے والی سزا کو بھی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانتیں مسترد

9مئی کے تین مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں مسترد

ویب ڈیسک: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے تین مقدمات پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانتیں مسترد کر دیں ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جناح مزید پڑھیں