ٹرمپ اور بائیڈن کی غلط بیانیاں

صدارتی مباحثہ :ٹرمپ اور بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے آگئیں

ویب ڈیسک: امریکی میڈیا صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیا ۔ صدارتی مباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9بار غلط بیانیاں کیں، مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے لیے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ کی مزید پڑھیں

مہنگائی کا سیلاب

بجٹ کے نتیجے میں مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کے نتیجے میں مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اے این پی کمیٹی

سیاسی جماعتوں سے رابطے:اے این پی نے کمیٹی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )نے خیبرپختونخوا میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق کمیٹی کی سربراہی اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کریں گے۔ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر قاسم علی شاہ

پشاور:صوبائی وزیر قاسم علی شاہ کانوتھیہ میں آتشزدگی سے متاثرہ جگہ کا دورہ

ویب ڈیسک:صوبائی وزیر قاسم علی شاہ کاپشاور کے علاقہ نوتھیہ پھاٹک میں آتشزدگی سے متاثرہ جگہ کا دورہ ،نقصانات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مزید 18فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، غزہ میں مزید 18فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں اور بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 18فلسطینی شہید ہو گئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق رفح کے علاقے المواسی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

خاورمانیکا پر تشدد

خاورمانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: اسلام آاد کی انسداددہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق گوہر خاورمانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ انسداددہشتگردی میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار مزید پڑھیں

جنید اکبر مستعفی

پی ٹی آئی میں دوسرا بڑا استعفیٰ،رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کور کمیٹی سے مستعفی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے بعد دوسرا بڑا استعفیٰ بھی آگیا ،پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفی ہو گئے۔ اپنے بیان میں جنید مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور،ٹربیونلز میں ریٹائرڈ جج تعیناتی کی راہ ہموار ہوگئی

ویب ڈیسک: الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کی راہ ہموار ہو گئی ،قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظوری کے لیے وزیر قانون مزید پڑھیں

ٹیریان وائٹ کیس

ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں مزید پڑھیں

اسد قیصر

افغانستان کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں،اسد قیصر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ا فغانستان کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں،ہم خواجہ آصف کے بیان کے خلاف کھڑے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

عزم استحکام

عزم استحکام کےتحت فوجی آپریشن ہوگانہ ہی کسی کوگھروں سےنکالاجائیگا،سیکورٹی ذرائع

ویب ڈیسک: سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں عزم استحکام کے حوالے سے غلط تاثر لیا گیا ہے ، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر اپوزیشن لیڈر سے سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر ذاتی گاڑی پر پنجاب اسمبلی سے واپس روانہ ہوئے، پنجاب مزید پڑھیں