پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی

لاہور: پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد، ناقابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد کر کے لاہور ہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسے کی اجازت مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن تذبذب

مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن تذبذب کا شکار، آج پھر اجلاس ہوگا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کا حکم موجود ہونے کے باوجود مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن تذبذب کا شکار ہے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن حکام کا آج پھر اجلاس ہوگا۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان 21 ویں بار آئی اے

پاکستان 21 ویں بار آئی اے ای اےبورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

ویب ڈیسک: پاکستان 21 ویں بار آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب مزید پڑھیں

اسرائیلی ظلم وجبر کی انتہا

اسرائیلی ظلم وجبر کی انتہا، 7فلسطینی شہید،لاشیں چھت سےپھینکی گئیں

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی ظلم وجبر کی انتہا، 7 فلسطینی شہید جبکہ ان کی لاشیں چھت سے پھینکی گئیں۔ غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت حدوں کو چھونے لگی ہے۔ صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے مزید پڑھیں

پیسوں کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

پیسوں کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ بیچے جانے کا انکشاف

ویب ڈیسک: سال بھر کے پیسوں کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ بیچے جانے کا انکشاف بی آئی ایس پی ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں کیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کا اجلاس مزید پڑھیں

ترکیہ میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں

ترکیہ میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کا کامیاب آپریشن

ویب ڈیسک: ترکیہ میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کا کامیاب آپریشن کر کے کارنامہ انجام دیدیا گیا ہے، دو سرجڑی بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین

رواں سال پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار

ویب ڈیسک: رواں سال پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدی گئی، یہ تبصرہ امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ بلوم برگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رواں سال پاکستان مزید پڑھیں

لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک

لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت

ویب ڈیسک: لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک ہو گئے، گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ہر حلقے سے 500کارکن لے جانے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت

پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت بارے لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت بارے لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فل بنچ تشکیل دیدیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس منظور

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس وفاقی کابینہ سے منظور کر لیا گیا، جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی اس کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی مزید پڑھیں

پیجرز اور واکی ٹاکی دھماکوں میں

لبنان، پیجرز اور واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداءکی تعداد 37 تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: لبنان میں دو روز میں ہونے والے پیجرز اور واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداءکی مجموعی تعداد 37 تک جا پہنچی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق بدھ کے روز واکی ٹاکی دھماکوں میں شہید ہونے والوںکی تعداد25ہو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 90 فیصد ہاﺅسنگ

خیبر پختونخوا میں 90 فیصد ہاﺅسنگ سوسائٹیزغیر قانونی ہیں، محکمہ بلدیات

ویب ڈیسک: محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 90 فیصد ہاﺅسنگ سوسائٹیزغیر قانونی جبکہ 10فیصد ہاﺅسنگ سائٹیز قانونی ہیں۔ صوبہ بھر میںموجود 822ہاﺅسنگ سوسائٹیزمیں صرف80قانونی ہیں،30فیصد غیر رجسٹرڈ ہیں۔ مزید پڑھیں