وفاقی وزیر توانائی

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے بجلی چوری روکنا ہوگی،وفاقی وزیر توانائی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بجلی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فارمولہ دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لوڈ شیڈنگ خاتمے کے لئے بجلی چوری روکنا ہوگی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

غزہ بچاؤ دھرنا

اسلام آباد میں 41سے جاری غزہ بچاؤ دھرنا ختم کردیا گیا

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی بربریت اور مظالم کے خلاف اسلام آباد میں41روزسے جاری غزہ بچاؤ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے سینئررہنما مشتاق احمد خان سے ملاقات مزید پڑھیں

کرائم منسٹر

تل ابیب میں اسرائیلی شہری سڑکوں پر آگئے،نیتن یاہو کو کرائم منسٹر قراردیا

ویب ڈیسک: اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی شہری غزہ جنگ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ، وزیراعظم نیتن یاہو کو کرائم منسٹر قرار دیتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن مزید پڑھیں

جنگی جرائم

اسرائیل کے جنگی جرائم ،زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ لیا

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کا سلسلہ بستور جاری جاری ہیں، صیہونی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا۔ زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر سڑکوں پر گھمانے مزید پڑھیں

کیمبرج یونیورسٹی

غزہ مظالم کیخلاف احتجاج، کیمبرج یونیورسٹی کی بلڈنگ پر سرخ رنگ پھینک دیاگیا

ویب ڈیسک: غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کے دوران طلبا نے انگلینڈ کی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی بلڈنگ سینٹ ہائوس پر سرخ رنگ پھینک دیا۔ فلسطین ایکشن نے یونیورسٹی انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

زبیر وزیر

جنوبی وزیرستان: ایم این اے زبیر وزیر نے گرڈ اسٹیشن سے بجلی بحال کردی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں رکن قومی اسمبلی زبیر خان وزیر نے کارکنوں کے ہمراہ جنڈولہ گرڈ اسٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی بحال کردی ۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی زبیر خان وزیر کا کہنا ہے کہ ایف مزید پڑھیں

احسن اقبال

دہشتگردی کے حالیہ واقعات افغانستان سے ہوئے ،احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات اسپانسرڈ تھے، دہشتگردی کے واقعات افغانستان سے ہوئے جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ ملوث تھے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں

دھرنا

لنڈی کوتل میں امن کی بحالی کیلئے دھرنا دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں امن کی بحالی اور صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف تمام اقوام کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ خیبر تکیہ کے مقام پرجاری دھرنے میں تمام اقوام کے قومی مشران، مزید پڑھیں

ثنااللہ مستی خیل

پی ٹی آئی کے ثنااللہ مستی خیل کی رکنیت بجٹ سیشن کیلئے معطل

ویب ڈیسک: نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ثنااللہ مستی خیل کی رکنیت بجٹ سیشن کے لیے معطل کر دی گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین ارکان کا مطالبہ مزید پڑھیں

3کار چور ہلاک

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ ،3کار چور ہلاک ،ساتھی خاتون گرفتار

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پولیس مقابلے کے دوران3کار چور ہلاک جبکہ ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتارکرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس اور کالفٹروں میں فائرنگ کے مزید پڑھیں

عوامی مقامات پر ٹوائلٹس

تھرپارکر میں عوامی مقامات پر ٹوائلٹس قائم نہ ہوسکے ،خواتین کو مشکلات

ویب ڈیسک: ضلع تھرپارمیں عدالتی احکامات کے باوجود عوامی مقامات پر ٹوائلٹس قائم نہ ہوسکے جس کے باعث خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایک ماہ قبل سندھ کے 32 اضلاع میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جمعیت

پی ٹی آئی اورجمعیت کاملکراپوزیشن کاکردار اداکرنے پراتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام کے درمیان قومی اسمبلی میں ملکر بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانافضل مزید پڑھیں

ٹیکس ایڈجسٹمنٹ

اشتہارات کی مد میں کمپنیز کی ٹیکس ایڈجسٹمنٹ پر پابندی کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے اشتہارات کی مد میں کمپنیز کے 25فیصد تک اخراجات کی ٹیکس ایڈجسٹمنٹ پر پابندی کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مزید پڑھیں