سائفر کیس ، اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کریگا

ویب ڈیسک: سائفر کیس پر بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیر کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل مزید پڑھیں

امریکی تاریخ کااولین فیصلہ،جعل سازی پرسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا

ویب ڈیسک: امریکی تاریخ میں کسی سابق صدر کو پہلی بار سزا سنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جعلسازی کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی، ملک میں پولیو کے مزید نمونوں میں وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: ملک میں پولیو کے مزید نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ اسے ماہرین خطرناک قرار دے رہے ہیں۔ کراچی سنٹرل میں تجربات کے دوران ایک ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس پایا گیا مزید پڑھیں

بشام حملہ، پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئَے افغانستان تیار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں چینی انجیئنرز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے کی تحقیقات سے متعلق پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لینے پر افغانستان نے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ جسٹس محمد وحید خان وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم فریق مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے خلاف ججوں سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے ۔ جسٹس محمد وحید خان وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی مزید پڑھیں

نوجوان جاں بحق

رستم :گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک:رستم میں شہباز گڑھی روڈ گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق ساتھی زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارگلی کے رہائشی نعمان علی اور پڑوسی داد خان موٹر سائیکل پر چارگلی سٹاپ میں گاڑی کی مزید پڑھیں

سیٹلائٹ

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیاگیا

ویب ڈیسک: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1خلا میں روانہ کردیا گیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا گیا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان

پاکستان اور آذربائیجان کامختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

ویب ڈیسک: قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔ ملاقات میں معیشت، مزید پڑھیں

سائفر کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیرکو سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کے لئے مقرر کردیا ہے۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی ۔ اسلام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس سے اختیارات واپس لینے کی تیاریاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ کے تحت پولیس کو دیے گئے اختیارات واپس لینے کی تیاریاں شروع کردیں ، اپوزیشن نے بھی اس معاملے پر حمایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت مزید پڑھیں

بجٹ منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا ، تعلیم مہنگی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 2024-25کا بجٹ منظوری کرلیا،شادیاں اورتعلیم مہنگی، چالانوں اور ٹیکسوں میں اضافہ ہو گیا ۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے بجٹ سے متعلق کٹوتی کی تمام تحاریک واپس لینے مزید پڑھیں