مردان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 2افراد قتل، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران 2 افراد قتل کر دیئے گئے. ذرائع کے مطابق مردان میں‌ہونیولاے پہلے واقعے میں‌ الحاج اسماعیل اعوان پر نامعلوم افراد کی جانب سے رات گئے قاتلانہ حملہ ہوا جس مزید پڑھیں

جمرود، دہشتگردی واقعات کے باعث تباہ حال عمارتوں پر بچوں کی تصاویر ڈیزائن

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں گزشتہ 20 سالوں کے دوران دہشتگردی واقعات کے باعث عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق باڑہ میں مقامی پولیس نے ان عمارتوں میں سے دہشتگردی واقعات کے آثار ختم کرنے مزید پڑھیں

تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز و کالجز 15 جون تا 31 اگست بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: محکمہ اعلی تعلیم ک ی جانب سے صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز و کالجز میں موسم گرما تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

رفح پناہ گزین کیمپوں پر امریکی ساختہ بم استعمال ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی رفح میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی حملے میں امریکی ساختہ بم استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کا غزہ اور رفح آپریشن جاری، مزید 56 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل غزہ کا پورا انفراسٹرکچر تباہ کرنے کے بعد رفح کا رخ کر چکا ہے اور اب صیہونیوں نے رفح میں پناہ گزین کیمپوں پر بمباری شروع کر رکھی ہے جو بنیادی انسانی حقوق کی قطعی خلاف ورزی مزید پڑھیں

خاور مانیکا پر حملہ آور وکلاء کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر علی ظفر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے گزشتہ روز عدت نکاح کیس میں پیش آنےوالے واقع کے حوالے سے کہا ہے کہ خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے وکلاء کا پی ٹی آئی سے کوئی مزید پڑھیں

چین آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، شی جنپنگ

ویب ڈیسک: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چین عرب تعاون فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں‌عرب ریاستوں مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور تیونس کے سربراہان و وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں چین کے صدر شی جنپنگ مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمیشن کو خط

سپریم کورٹ کابرطانوی ہائی کمیشن کوخط،عدالتی فیصلے پرتنقیدمستردکردی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا ہے ۔ خط میں مزید پڑھیں

2دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سی ٹی ڈی بنوں کا لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گیا ۔ محکمہ انسدادی دہشت گردی خیبرپختونخوا کے مطابق کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ بنوں نے ڈاڈیوالہ کی حدودنزدچوکی عباسیہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

تاریخی مقامات کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،اسحاق ڈار

ویب ڈیسک: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہیں، تاریخی مقامات کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ذمہ داری ہے۔ گندھارا سمپوزیم کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان والی بال ٹیم

پاکستان والی بال ٹیم نے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کوہرا دیا

ویب ڈیسک: پاکستان والی بال ٹیم نے 3میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

نیب ترامیم

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

خیبر تا کراچی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،عوام کاپارہ ہائی

ویب ڈیسک: ملک میں حالیہ شدید گرمی کے باوجود خیبر تا کراچی بجلی کی ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کا پارہ ہائی ،ضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول مزید پڑھیں

ٹیکسٹ بک بینک

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری کتب کے بازار میں دستیابی کی شکایات کے ازالے کے لیے سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ویب ڈیسک: ٹیکسٹ بک بینک سرکاری کتب کی دیکھ بحال مزید پڑھیں