یوم تکبیر، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، تعلیمی بورڈز میں آج شیڈول پرچے ملتوی

آج کے دن چاغی کے مقام پر پاکستان نے ایک کے بعد ایک 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے آج کے دن کی مناسبت سے عام تعطیل مزید پڑھیں

یوم تکبیر، ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سربراہان پاک افواج

ویب ڈیسک: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

رفح میں خوفناک حملہ: بلجیم، کینیڈااورجرمنی کا اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

ویب ڈیسک: رفح پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے بلجیم اور کینیڈا سمیت جرمنی کی جانب سے شدید ردعمل دیا جانے لگا ہے۔ بلجیم کے نائب وزیراعظم اور کینیڈین وزیر خارجہ نے رفح پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

23دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں،23دہشتگرد ہلاک،7جوان شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی تین مختلف کارروائیوں کے دوران 23دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ7جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشنز 26اور 27مئی کے درمیان کئے گئے، 26 مئی مزید پڑھیں

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا

غیر ملکیوں کی سکیورٹی ترجیح ،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،آئی جی پولیس خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک ویڈیو لنک مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس ،اجلاس بلا لیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں جاری لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس بلالیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاملے پرکل دن 12 بجے اجلاس منعقد ہوگا ۔ مزید پڑھیں

ججز کیخلاف شکایات

ججز کیخلاف شکایات :چیف جسٹس کو جلد فیصلوں کیلئے خط ارسال

ویب ڈیسک: سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط ارسال کردیا گیا۔ میاں داد ایڈووکیٹ کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجے گئے خط میں موقف اختیار مزید پڑھیں

عدالتی رپورٹنگ

صحافیوں کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صحافیوں کو روز مرہ کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ کی اجازت مل گئی ۔ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی،عدالت نے کورٹ رپورٹرز کو مزید پڑھیں

مونا خان

مونا خان کے یونان داخلے پر 5سال کی پابندی لگا دی گئی

ویب ڈیسک: یونانی حکومت نے پاکستانی خاتون ایتھلیٹ مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5سال کی پابندی لگا تے ہوئے انہیں یونان چھوڑنے حکم دے دیا ہے ۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ کا نام شینجن انفارمیشن مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب سے جنوبی وزیرستان کے جرگہ کی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنماء عمر ایوب سے جنوبی وزیرستان کے مشران جرگہ نے ملاقات کی اور انگور اڈہ بارڈر بند ہونے کے باعث درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں تحریک مزید پڑھیں

اداکارہ مومل

اداکارہ مومل خالد عثمان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ویب ڈیسک: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی مومل کی تمام تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں جبکہ وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی مزید پڑھیں

پرچے شیڈول کے مطابق

یوم تکبیر:خیبر پختونخوا میں جاری امتحانات کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے

ویب ڈیسک: ،خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے زیر اہتمام جاری امتحانات کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے۔ پشاور تعلیمی بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات عاملزیب کے مطابق کل میتھس اورہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے ہونے والے پرچے مقررہ وقت پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی

یوم تکبیر کی تعطیل مسترد ،خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری رہے گا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی نے 28مئی یوم تکبیر کی سرکاری تعطیل کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں 28 مئی کو مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر

تاجر دوست سکیم کی رجسٹریشن مزید بڑھائی جائے گی،چیئرمین ایف بی آر

ویب ڈیسک: چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ ٹیکس ہدف اور ٹیکس کلیکشن کیلئے مختلف تجاویز زیرغور ہیں، تاجر دوست سکیم کی رجسٹریشن آئندہ مالی سال مزید بڑھائی جائے گی۔ آئندہ وفاقی بجٹ کی تجاویز مزید پڑھیں

وزیراعظم

قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی مزید پڑھیں

4بچوں کو لاوارث

گریٹر اقبال پارک میں ماں 4بچوں کو لاوارث چھوڑ کر چلی گئی

ویب ڈیسک: لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ماں 4بچوں کو لاوارث چھوڑکر چلی گئی جنہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے تحویل میں لے لیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے گریٹر اقبال پارک میں ماں اپنے 4 مزید پڑھیں