بھارتی انتخابات کا پانچواں راونڈ، 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہوگی

ویب ڈیسک: بھارتی انتخابات کا پانچواں راونڈ آج شروع ہوگا جس میں 49 نشستوں پر ووٹنگ کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں کانگریس کے سینیئر رہنما راہول گاندھی بھی مقابلے کیلئے میدان میں ہیں۔ ان مزید پڑھیں

جیل بھیج دیں یا چھوڑ دیں، جلاؤ گھیراؤ کا فیصلہ اب ہو جانا چاہئے، علیمہ خان

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر کہا کہ جیل بھیج دیں یا چھوڑ دیں بس اب اس جلاؤ گھیراؤ کیس کا فیصلہ ہو جانا چاہئے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

لوئر دیر، تین ماہ گزرنے کے باوجود لاکھوں طلبہ درسی کتب سے محروم

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں تین ماہ گزرنے کے باوجود لاکھوں طلبہ درسی کتب سے محروم ہیں جس سے ان کا تعلیمی سلسہلہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع لوئر دیر میں سرکاری تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

لکی مروت، کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں رضوان اللّٰہ نامی ڈرائیور زخمی ہوا۔ یاد رہے کہ چلتی گاڑی مزید پڑھیں

ایبٹ اباد، انتظامی و ضلعی حکام کے رویئے کیخلاف تاجر برادری کا دھرنا، روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں انتظامی و ضلعی حکام کے رویئے کیخلاف تاجر برادری کا دھرنا جاری، روڈ بھی اس دوران بند کر دی گئی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تاجر راہنماؤں کا اس موقع پر مزید پڑھیں

متاثرین کی بحالی کیلئے کوکی خیل قبیلہ کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک: تیراہ راجگل کوکی خیل متاثرین کی بحالی کیلئے کوکی خیل قبیلہ کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اس دوران مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کر دی جس سے افغانستان کو سپلائی مزید پڑھیں

مہمند، ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف جے یو آئی کا احتجاج، پشاور باجوڑ روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹرز غلنئی میں مین پشاور باجوڑ شاہراہ پر جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، بے جا ٹیکسز اور بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ ڈی سی کے ناروا سلوک کے خلاف اختجاجی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ودیگرشہداء کی نمازجنازہ آج اداکی جائیگی

ویب ڈیسک: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت دیگر شہداء کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ میں اعلیٰ شخصیات کی مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کا علم نہیں، لائیڈ آسٹن

ویب ڈیسک: ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شہید کے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کا علم نہیں تاہم اس حوالے سے جائزہ مزید پڑھیں