مینا خان آفریدی

کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرغزستان میں موجود طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے ہزاروں مزید پڑھیں

،گورنر فیصل کنڈی

وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں،گورنر فیصل کنڈی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنرہاؤس آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں، بجلی کے سوئچ پر مزید پڑھیں

سپنر راشد خان

افغان سپنر راشد خان 4سال بعد کابل پہنچ گئے ،شاندار استقبال

ویب ڈیسک: افغانستان کے اسٹار سپنر راشد خان 4 سال بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئے،کابل پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کا استقبال کیا۔ راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات مزید پڑھیں

ہیٹ ویو

پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میںشدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کے بعد درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا جس کے بعد ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ

پشاور:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی

ویب ڈیسک: پشاور میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی، اندرون شہر میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 7 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہشتنگری، نشتر آباد، گلبہار، گنج اور مزید پڑھیں

دھرنے کو 6ماہ مکمل

چمن :باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف دھرنے کو 6ماہ مکمل

ویب ڈیسک: چمن میں باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر جاری دھرنے کو 6 ماہ مکمل ہو گئے۔ دھرنے کے شرکا پر کارروائی کے خلاف مشتعل مظاہرین نے مختلف مقامات پر احتجاج بھی کیا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کاپاکستانی سفیرسےرابطہ،طلباءکی واپسی کیلئےانتظامات کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم کو پاکستانی طلبا کو وطن واپس لانے کے لیے تمام ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو مزید پڑھیں

طلباء نے حقیقت بتا دی

بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں،وطن پہنچنے والے طلباء نے حقیقت بتا دی

ویب ڈیسک: بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے۔ طلباء کے مطابق 13 تاریخ کو مصری طلبا نے مقامی لڑکوں سے لڑائی کی، واقعے مزید پڑھیں

یوکرینی باکسر

یوکرینی باکسر نے عالمی ہیوی ویٹ چمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا

ویب ڈیسک: یوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک نے برطانوی فائٹر کو شکست دیکر عالمی ہیوی ویٹ چمپئن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگڈم ایرینا میں یوکرین کے اولیکسنڈر یوسک نے برطانیہ کے ٹائسن مزید پڑھیں

جج پرشدید گرمی

رواں سال جج پرشدید گرمی ،سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ویب ڈیسک: رواں سال حج کے موقع پر 20لاکھ سے زائد عازمین حج کو شدید گرمی کا سامنا ہوگا،سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ۔ سعودی نیشنل سینٹر فار میٹیرولوجی کے سربراہ ایمن غلام نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں