بیرسٹر سیف

مریم نواز صحت کارڈ بھی کاپی کرکے دکھائیں،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کا خیبرپختونخوا کے منصوبے کاپی کرنا خوش آئند ہے، عوامی مفاد کیلئے خیبر پختونخوا کی طرح صحت کارڈ بھی کاپی کر کے دکھائیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

شمسی طوفان

طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، مقناطیسی لہروں سے روشنیاں پھیل گئیں

ویب ڈیسک: زمین طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میںآگیا ہے ،گزشتہ 21برسوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے سبب زمین پر آنے والی مقناطیسی لہروں سے قطب شمالی کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن نے غزہ جنگ بندی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی

ویب ڈیسک: امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو رہاکرتا ہے توکل ہی جنگ بندی ہوجائیگی اور اگر اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی مزید پڑھیں

سب انسپکٹر سمیت4اہلکار زخمی

نوشہرہ :سمگلروں کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سب انسپکٹر سمیت4اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں سمگلروں نے تیز رفتارگاڑی ایکسائز کی گاڑی کے ساتھ ٹکرا دی ،سب انسپکٹر سمیت 4اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اضا خیل کی حدود میں ایکسائز پولیس نے ناکہ بندی چیکنگ کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ

آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ ،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر چوتھے روز بھی ہڑتال جاری ،حالات کشیدگی ہونے کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کردی گئی ۔ لانگ مزید پڑھیں

افغانستان: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 300 سے زائد افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان کے صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ہزارسے زائد مکانات تباہ جبکہ ان میں مزید پڑھیں

آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: آئین کی بحالی کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود اچکزئی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

پشاور، سرکاری سکول میں چھت کا پنکھا استانی کے سر پر آن گرا ، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چغلپورہ میں کلاس روم میں لگا چھت کا پنکھا تیسری جماعت کی کلاس ٹیچر کے سر پر آن گرا۔ سکول ذرائع کا کہنا ہے کہ پنکھا گرنے سے استانی کے سر پر چوٹ آئی مزید پڑھیں