قائمہ کمیٹیاں تشکیل

خیبر پختونخوا اسمبلی: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت11قائمہ کمیٹیاں تشکیل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت11قائمہ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سپیکر صوبائی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کی چیئرپرسن ڈپٹی سپیکر ثریا ہوں گی۔ مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران سکیورٹی، انسداد دہشت گردی سمیت علاقائی اور معاشی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بنگال ٹائیگرز کا وائٹ واش

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کیخلاف بنگال ٹائیگرز کا وائٹ واش

ویب ڈیسک: تاریخ میں پہلی بار پاکستان کیخلاف بنگال ٹائیگرز کا وائٹ واش مکمل، قومی ٹیم ہوم گراونڈ پر کامیابی سے دور، کھلاڑی منتشر دکھائی دیئے، بولنگ کے ساتھ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں شاہینوں نے فلاپ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کے معیار

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سالانہ مزید پڑھیں

اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کا اجرا

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کا باقاعدہ اجرا کردیا گیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان تراکئی نے ای ٹرانسفر پالیسی کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج سے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات،مطالبات سامنے رکھ دیئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی اور ن لیگ سے ہونے والے معاہدے، مطالبات سامنے رکھ دیئے ۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی مزید پڑھیں

چھوڑے گئے لوگ ملوث

حالیہ دہشتگردی میں معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ ملوث ہیں،وزیر داخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ ملوث ہیں ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے بھائی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین مقرر

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور کو ڈی آئی خان ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان ڈیڈک کمیٹی کی مزید پڑھیں

اختر مینگل مستعفی

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

ویب ڈیسک: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہاپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کر سکا اس لئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن انکار

الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹ کو ممبران، ملازمین کی تنخواہوں اور انتخابی اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا ہمایوں مہمند کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

ٹھیکیدار کے اغوا کی کوشش

پشاور، ٹھیکیدار کے اغوا کی کوشش میں سی ٹی ڈی پنجاب کا مبینہ اہلکار گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے پوش علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں شہری کے اغوا کی کوشش رشتہ داروں اور دوستوں نے ناکام بنا دی، تاہم اس دوران سی ٹی ڈی پنجاب کا ایک مبینہ اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بل موخر

قومی اسمبلی: سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل موخر

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل موخر کردیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی کے رکن اسمبلی نور عالم خان نے مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے غیرسنجیدہ اقدامات

نیتن یاہو کے غیرسنجیدہ اقدامات سے بائیڈن نالاں، مصر و قطرسے مذاکرات کا عندیہ

ویب ڈیسک: نیتن یاہو کے غیرسنجیدہ اقدامات سے بائیڈن نالاں ہو گئے، اس کے ساتھ ہی امریکی صدر نے مصر اور قطرسے مذاکرات کا عندیہ دیدیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کے لیے اسرائیلی مزید پڑھیں

عمران خان کا ہائیکورٹ سے رجوع

عمران خان کا ممکنہ فوجی تحویل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے 9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے خود کو فوجی تحویل میں دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے

سوات: مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے کے لئے احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں تحصیل کونسل کے اجلاس میں مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے کے لئے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مقامی کونسلران کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت جان بوجھ کر بلدیاتی نظام کو مزید پڑھیں