669 منشیات سمگلروں کی نشاندہی

669 منشیات سمگلروں کی نشاندہی، کریک ڈاون کیلئے تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں 669 منشیات سمگلروں کی نشاندہی اور مابعد ان کے خلاف کریک ڈاون کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں منشیات کی ترسیل میں ملوث 669 سمگلرز کی نشاندہی قانون نافذ مزید پڑھیں

مشعال کو کابینہ میں لینا

مشعال کو کابینہ میں لینا میرے لیے بڑا باعث تعجب تھا، شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مشعال یوسفزئی کو کابینہ میں لینا میرے لیے بڑا باعث تعجب تھا۔ انہوں نے کہا کہ مشعال کی نہ کابینہ میں کارکردگی مزید پڑھیں

عمران خان کو طالبان دوست

کیا طالبان دوست عمران خان چانسلر بن سکتے ہیں؟،برطانوی اخبار کا سوال

ویب ڈیسک: برطانوی اخبار دی گارڈین نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے معاملے پر سوال اٹھایاہے کہ کیا طالبان دوست عمران خان چانسلر بن سکتے ہیں ۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے انتخاب میں مزید پڑھیں

مشعال کی کارکردگی

مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش،بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھیں،اندرونی کہانی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی مشیر برائے محکمہ سماجی بہبود مشعال یوسفزئی کی کارکردگی غیر تسلی بخش تھی ہر جگہ بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھیں ،اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

بنگال ٹائیگرز بے حال

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی پوری ٹیم 262رنز بنا کر آؤٹ

ویب ڈیسک: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 262رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلا دیش کی پوری ٹیم کے پویلین لوٹ جانے کے بعد پاکستان کو 12رنز کی برتری مزید پڑھیں

سمندری طوفان رخ تبدیل

سمندری طوفان رخ تبدیل، کراچی سے 500کلو میٹر دور جا پہنچا

ویب ڈیسک: سمندری طوفان کا اسنی کا رخ تبدیل ہو گیا ہے جس کے بعد کراچی سے تقریباً 500کلو میٹر دور جا پہنچا۔ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان اسنی کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون کا 9واں مزید پڑھیں

دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، مزیدشواہد منظرعام پر

ویب ڈیسک: پاکستان میں دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق مزید ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے ہیں ۔ افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، سینکڑوں مکانات منہدم،مزید3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے ،سینکڑوں مکانات منہدم ہونے کے علاوہ کوئٹہ چمن شاہراہ بھی کئی جگہ سے بہہ گئی۔ بارشوں سے ہونے والے حادثات کے نتیجے میں مزید 3افراد جاں بحق جبکہ جس کے مزید پڑھیں

منکی پاکس کی تصدیق

پشاورمیں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، خیبر پختونخوا میں تعداد 4ہوگئی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد خیبر پختونخوا میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی کے مطابق پشاور ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

بیڈ گورننس کمیٹی

شکیل خان نے گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم کی گئی گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیتے ہوئے خود پر لگے کرپشن الزامات کی جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ کیا۔ برطرف صوبائی مزید پڑھیں

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی

ویب ڈیسک: انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز)کے خلاف جاری تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ، تحقیقاتی ٹیم کے مطابق پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات کرنے مزید پڑھیں