کملا ہیرس خطاب کے دوران احتجاج

جارحیا :کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک: امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں پر جاری مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اور نائب صدر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی دہشت گردی

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ،مزید3کشمیری شہید

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں 3نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو ماچل علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی آڑ میں شہید مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے 54مقدمات

خیبر پختونخوا کے 4اضلاع سے لاپتہ افراد کے 54مقدمات درج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے 4جنوبی اضلاع سے گزشتہ19سالوں کے دوران لاپتہ افراد کے 54مقدمات درج ہوئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 54لاپتہ افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں، شمالی وزیرستان اور لکی مروت سے ہے ۔ دستاویزات مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ،ندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔ خیبرپختونخوا میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف مزید پڑھیں

لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار

یونان کے ساحل پر تازہ پانی کی لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار

ویب ڈیسک: یونان کی مرکزی بندرگاہ کے ساحل پر تازہ پانی کی لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار ہو گئیں۔ مقامی سٹی کونسل کے رکن کا کہنا تھا کہ سینکڑوں کلومیٹر تک مردہ مچھلیوں نے ساحل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں

نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج

صوابی :ہائیڈرو یونین کا جاں بحق لائن مین کی نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج

ویب ڈیسک: صوابی میں ہائیڈرو یونین نے گزشتہ رات فائرنگ سے جاں بحق لائن مین کی نعش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے مردان ٹوپی و جہانگیرہ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کرکے مزید پڑھیں

صوابی 8افراد جاں بحق

صوابی : مختلف واقعات کے دوان 2خواتین سمیت 8افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی میں گزشتہ 36گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں 2خواتین سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یارحسین کی حدود میں 2 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ اسی طرح تھانہ لاہور مزید پڑھیں

دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، مزیدشواہد منظر عام پر آگئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں دہشتگردی کے لئے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق مزید ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے ہیں ۔ گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان کے اندر ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک مشیر اور 3معاونین خصوصی کوشامل کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے کابینہ میں توسیع سے متعلق سمری پر مزید پڑھیں

کچے میں آپریشن

رینجرز اور سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن، مطلوب ڈاکو ہلاک، اہلکار شہید

ویب ڈیسک: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ دو ساتھی زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ مزید پڑھیں

دیر بالا میں سیلابی ریلہ

دیر بالا میں سیلابی ریلہ:سڑک،رابطہ پل بہہ گئے،کمراٹ میں سیاح محصور

ویب ڈیسک: دیر بالا میں سیلابی ریلہ، سڑک،رابطہ پل بہہ گئے،اس سیلابی ریلے کے باعث کمراٹ میں سیاح محصور ہو کر رہ گئے. دیر بالا میں گزشتہ رات کی شدید بارش کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے مزید پڑھیں

9مئی واقعات پر خود انکوائری کمیشن

9مئی واقعات:خیبرپختونخوا حکومت کا خود انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: عدالت سے دوبارہ رابطہ نہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کا 9مئی واقعات پر خود انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ، حتمی منظوری وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور سے لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی مزید پڑھیں

غیر ملکی طلباء و طالبات کا ڈیٹا

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء و طالبات کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباوطالبات کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا ٹاسک صوبائی حکومت نے محکمہ اعلی تعلیم کو حوالہ کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں مزید پڑھیں