اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے

فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، خطے میں اسرائیلی مہم جوئی پورے مشرق وسطیٰ کے امن کیلئے خطرناک ہے۔ مزید پڑھیں

شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 اعشاریہ 4 بتائی گئی۔ چارسدہ، نوشہرہ، مردان، مالاکنڈم، سوات، دیر، باجوڑ، شمالی وزیرستان،صوابی، رستم، کاٹلنگ اور ہری مزید پڑھیں

ادویات کی بلاضرورت خریداری نگران دور

ادویات کی بلاضرورت خریداری نگران دور میں ہوئی ہے، مصدق عباسی

ویب ڈیسک: معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی نے کہا ہے کہ ادویات کی بلاضرورت خریداری نگران دور میں ہوئی ہے، اس کے الزامات موجودہ حکومت پر لگانا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کی خریداری مزید پڑھیں

جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا برا

جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا برا حال کر دیا، بزنس کمیونٹی کا بھاری نقصان

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات و نشریات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا برا حال کر دیا، بزنس کمیونٹی کا بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت نے بغض عمران مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو سیکورٹی فراہم

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو سیکورٹی فراہم ناکرنے پر حکومت پنجاب کومراسلہ ارسال

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کو سیکورٹی فراہم ناکرنے پر حکومت پنجاب سے صوبائی حکومت کی جانب سے شکایت کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب پنجاب وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری کو خط ارسال کر دیا مزید پڑھیں

جنین، طولکرم اور طوباس میں

جنین، طولکرم اور طوباس میں اسرائیلی افواج کے حملے، 12 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: جنین، طولکرم اور طوباس میں اسرائیلی افواج کے حملے مزید تیز ہو گئے، امریکی تازہ کمک ملنے کے بعد ہونیوالے صیہونی دہشتگردی کے باعث مزید 12 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

روپوش رہنماء گرفتاریاں دیں

پارٹی کے روپوش رہنماء ڈر چھوڑ کر گرفتاریاں دیں ،عمران خان

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے روپوش رہنماء ڈر چھوڑ کرکے گرفتاریاں دیں ۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے پارٹی کے مزید پڑھیں

عارف علوی متحرک

عارف علوی پی ٹی آئی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے متحرک

ویب ڈیسک:سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات ختم کرنے کیلئے متحرک ہو گئے ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ناراض رہنماؤں عاطف خان، جنید اکبر اور شکیل مزید پڑھیں

متفرق درخواست دائر

عمران خان کی وکلا و سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے متفرق درخواست دائر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے وکلا اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آبا د ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی ہے ۔ عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئی نے8ستمبر کے جلسے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے8ستمبر کے لئے جلسہ تیاریوں کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی میں10رہنمائوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین مزید پڑھیں

جے یو آئی سربراہ طلب

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی سربراہ کو طلب کرلیا گیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ کو کل طلب کر لیا۔ انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی سربراہ کو جمعرات کو 10بجے مزید پڑھیں

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی

ویب ڈیسک: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ کی بہتری کردی ۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ،سمری ارسال

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔ وزارت پارلیمانی امور نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں