یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کا دھرنا

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کا دھرنا، مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

ویب ڈیسک: مرکزی ہیڈ کوارٹر کے باہر یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کا دھرنا، مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ، تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز بندش کے خلاف ادارے کے ملک بھر کے ملازمین نے ہیڈ کوارٹر کے باہر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

ملک میں دہشتگردی لہر کے پیش نظر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں دہشتگردی لہر کے پیش نظر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، اس دوران معاشی صورتحال سمیت اہم مسائل بھی زیرغور آںے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی واقعات

بلوچستان میں دہشتگردی واقعات کے حقائق جلد سامنے لائِینگے، محسن نقوی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں پیش آنے والے پے در پے واقعات کے حوالے سے کہا ہے کہ تحقیقات کے بعد ہمراہ ثبوت بلوچستان میں دہشتگردی واقعات کے حقائق جلد سامنے لائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے مزید پڑھیں

علیمہ خان کا دورہ پشاور

علیمہ خان کا دورہ پشاور، ورکرز کو ساتھ لے کر عمران خان کی رہائی مہم کا اعلان

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا دورہ پشاور کے دوران ورکرز کو ساتھ لے کر عمران خان کی رہائی مہم کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی قیادت پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔ پارٹی مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کا نہیں پوری

عمران خان پاکستان کا نہیں پوری دنیا کاعظیم لیڈر ہے، ضیاء اللہ بنگش

ویب ڈیسک: پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری اطلاعات ضیاءاللہ بنگش نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا نہیں پوری دنیا کاعظیم لیڈر ہے، لیکن پی ٹی آئی کی لیڈر شپ بانی کی رہائی میں سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کربلا معلیٰ میں چہلم امام حسین

کربلا معلیٰ میں چہلم امام حسین علیہ السلام، اربعین کی کثیر تعداد میں شرکت

ویب ڈیسک: کربلا معلیٰ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا انعقاد انتہائِ عقیدت و احترام کیساتھ کیا گیا، اس دوران اربعین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سید الشہداء حضرت امام خسین کے چہلم کے اجتماعات مزید پڑھیں

سرعام 15 فیصد کمیشن لینے

سرعام 15 فیصد کمیشن لینے کا بھانڈا آل سوات کنٹریکٹرز نے پھوڑ دیا

ویب ڈیسک: آل سوات کنٹریکٹرز نے سرعام 15 فیصد کمیشن لینے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اس حوالے سے آل سوات کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں سرکاری کاموں کی ادائیگی میں 15 فیصد کمیشن مزید پڑھیں

تنظیم تاجران کا 28 اگست کو

تنظیم تاجران کا 28 اگست کو گوادر تا خیبر ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: تنظیم تاجران خیبرپختونخوا کے صدر حاجی شرافت علی مبارک اور صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی ظاہر شاہ نے ضلع چارسدہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کی، اپنے خطاب میں تنظیم تاجران کا 28 اگست کو گوادر تا خیبر ملک گیر مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں فلائنگ کوچ اور لیویزموبائل

مالاکنڈ میں فلائنگ کوچ اور لیویزموبائل میں تصادم، 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں فلائنگ کوچ اور لیویزموبائل آمنے سامنے آ گئیں اور ان کے تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ فلائنگ کوچ اور لیویزموبائل پہاڑی ٹریک پر ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، اس دوران 6 مزید پڑھیں

جنگلات موسمیاتی تبدیلیوں کے برے اثرات

جنگلات موسمیاتی تبدیلیوں کے برے اثرات سے بچنے کاواحد ذریعہ قرار

ویب ڈیسک: موسمیاتی تبدیلیوں کے برے اثرات سے متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، تاہم جنگلات موسمیاتی تبدیلیوں کے برے اثرات سے بچنے کاواحد ذریعہ قرار دیدیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے برے اثرات سے متاثرہ مزید پڑھیں

شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت

شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت میڈیا پر لائے جائیں گے، قاضی انور ایڈووکیٹ

ویب ڈیسک: کرپشن کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا کی گڈ گورننس کمیٹی کی جانب سے بڑا اعلان کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت سامنے لانے اور ان کا محاسبہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

غیرقانونی رہائشی منصوبوں کیخلاف کارروائی کا

پشاور سمیت صوبہ بھر میں غیرقانونی رہائشی منصوبوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں غیرقانونی رہائشی منصوبوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ایک بار پھر سے کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں صوبائی انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا ٹاسک حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد

چہلم امام حسین علیہ السلام: کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد

ویب ڈیسک: چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں‌ کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد کاپہلا ماتمی برآمد ہوا ہے، یہ جلوس بنوں بازار سے برآمد ہو کر اپنے مخصوص راستوں پر اختتام پذیر ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا مزید پڑھیں