cooo

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 875 تک پہنچ گئیسندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 394،پنجاب میں تعداد 246 ہوگئی، کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

coorna

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں خاتون میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

34 سالہ خاتون کے ماموں اٹلی سے پاکستان آئے تھے متاثرہ خاتون ماموں سے پمز ہسپتال ملنے گئی تھی ایمبولنس کے ذریعے خاتون کو اسپتال منتقل کیا جائے گا،خاتون سے گھر میں تین بچوں سمیت چھ افراد رہائش پذیر ہیں مزید پڑھیں

moulana

کورونا وائرس کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا بیان

پوری دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے جسکو عالمی وبا بھی کھا جاسکتا ہے،بڑے بڑے ممالک جو وسائل کے اعتبار سے ترقی یافتہ تصور کئیے جاتے ہے مگر اس وباء کے سامنے وہ بھی بے بسی کا اظہار کر مزید پڑھیں

bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پر پیغام

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پر پیغام، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان ہمیں حصول پاکستان کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے، اپنےآباؤاجداد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےعزم کا اعادہ کرنا ہے مزید پڑھیں

corona 4

باراکہو میں کرونا وائرس پھیلاؤ کا خدشہ. ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑا فیصلہ

شہریوں کی مکمل نقل و حرکت پر پابندی عائداکٹھا ہونے پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی پابندی کا اطلاق کیانی روڑ سائد, کوٹ ہٹھیال اور بارہ کہو کے رہائشیوں پر ہوگا پابندی سے میڈیکل فیلڈ سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

Capture1

حکومت پنجاب کا 14دن کے لئے لاک ڈاوَن کا فیصلہ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پریس کانفرنس میں لاک ڈاوَن فیصلے کا اعلان ، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کل سے14دن کیلئےلاک ڈاوَن کااعلان کرتاہوں، پنجاب میں ڈبل سواری پربھی پابندی ہوگی.پنجاب میں24مارچ سے6اپریل تک عوامی مقامات مزید پڑھیں

Imran Khan 1 1

وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

\اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کل بھی قوم سے خطاب کریں گے ،وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے ،وزیر اعظم عمران خان موجودہ صورتحال سے متعلق صوبائی حکومتوں کو بھی بھرپور اعتماد مزید پڑھیں

259522

بلاول بھٹو زرداری نے کورونا کیخلاف جنگ لڑنے پرشہید ڈاکٹر اسامہ رضاکو خراج عقیدت پیش کی

اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کے خلاف جنگ لڑنے پر ڈاکٹر اسامہ رضاشہید کو خراج عقیدت پیش کی .ڈاکٹر اسامہ رضا شہید گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کا علاج کر رہے تھے ،. بلاول بھٹو زرداری کا مزید پڑھیں

1 71

بہارہ کہو میں 12 افراد میں کرونا مثبت آنے پر علاقہ سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:بہارہ کہو کی علاقہ میں کرونا تبلیغی جماعت کے 12 افراد میں کرونا مثبت آنے پر یونین کونسل کوٹ ہتھیال کو سیل کرنے کا فیصلہ، تمام افراد کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ، تبلیغی جماعت کے لوگوں مزید پڑھیں

Asad Qaiser 1280x720 1

سپیکر اسد قیصر کاقومی اسمبلی اور سینٹ کے تمام پارلیمانی ممبران کا اجلاس طلب

اسلام آباد :سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بدھ کو بلالیا، اجلاس میں کورونا وائرس پھیلنے سے ہونے والے اثرات اور اس کے معیشت کو نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس بدھ مزید پڑھیں

571340 6357935 Bilawal Bhutto akhbar

پیپلز پارٹی نظریہ پاکستان اور قراردادِ پاکستان کی حقیقی علمبردار ہے.بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم پاکستان پر پیغام سیاسی قیادت کو اس عزم و حوصلے کی پیروی کرنی چاہیئے، جس کا مظاہرہ قرارداد پاکستان کو منظور کرتے ہوئے کیا گیا تھا: قوم آج کا دن مزید پڑھیں

Bilawal bhutto 1280x720 1

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار اہم کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار اہم کمیٹیاں بنادیں،کرونا وائرس کے حوالے سے اقتصادی، آگاہی اور ریلیف کی سرگرمیوں کے حوالے سے کمیٹیاں بنائی گئی ہیں،کرونا وائرس پر قومی بیانئے کی تشکیل کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں