5d1dcc103ffee scaled

عمران خان کی صدر ٹرمپ سے اپیل

وزیراعظم عمران خان نی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کے خاتمے تک ایران سے پابندیاں اٹھائی جائیں. ایران کے لوگ ناقابل بیان مشکلات سے دوچار ہیں. صدر ٹرمپ انسانی بنیادوں پر ایران سے پابندیاں ختم کرے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کو کرپشن و منی لانڈرنگ پر نہیں ،فلاحی منصوبے پر سزا دی گئی: بیرسٹر سیف