pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 11

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ کا امکان

ویب دیسک (اسلام آباد )وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ کا امکان، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دورہ برطانیہ کی دعوت برطانوی وزیراعظم سے ٹیلیفون کال میں دی گئی، وزیراعظم عمران خان کو آٹھ جولائی کو ہونیوالے پاکستان مزید پڑھیں

1 524

تربیلا سے پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدید، کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت  تربیلا سے ہی 4 ہزارمیگاواٹ سے زائد پیداوار میں کمی مزید پڑھیں

ca716415 a4d0 474e ad15 36485cb22ba6

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک (راولپنڈی): آرمی چیف اور چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی، ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل میں ہونیوالی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال، آرمی چیف اور چینی سفیر کا باہمی دلچسپی، سی پیک پر مزید پڑھیں

ncoc meeting reviewing ramazan guidelines health situation 1587887747 1520

این سی اوسی کا ملک بھر میں ویکسیشن مہم 3 حصوں میں چلانے کا فیصلہ,کاروباری پابندیوں میں نرمی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیراسد عمر لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی اوسی میں اجلاس،این سی اوسی کا ملک بھر میں ویکسیشن مہم 3 حصوں میں چلانے کا فیصلہ. این سی اوسی نے کہا کہ ویکسین کا مزید پڑھیں

آباد

اسلام آباد: سکول میں بجلی نہ ہونےسےگرمی کےباعث بچےبےہوش

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی،درجہ حرارت 40سے اوپر چلے جانے کے باعث سکول جانے والے بچے شدید مشکلات سے دو چار، گرمی کی چھٹیاں کرنے کے دنوں میں سکول کھولنے اورامتحانات لینے ک غیرمنطقی فیصلے سے بچوں مزید پڑھیں

2

وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں پہلےون ونڈواحساس سنٹرکا آغاز کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کو ون ونڈو سنٹر اور احساس ون ونڈو اقدام پر بریفنگ دی جائے گی۔اسلام آبادمیں آج پہلا مزید پڑھیں

6666 10

سپورٹس بورڈ درخواست گزار کیخلاف کوئی بھی کارروائی نہ کرے،عدالت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی کی تعیناتی چیلنج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپورٹس بورڈ کو درخواست گزار کے خلاف کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا مزید پڑھیں

46 1618827638

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک ارب ڈالر کی چار مختلف اقسام کی ویکسین کی خریداری کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

Asad Umar Man in the eye of the storm.. 5

اسدعمرکی ملک بھرکےشہریوں سےکوروناویکسینیشن کی اپیل

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیراسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں بتایا کہ اس سال کے آخر تک سات کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روزانہ تین لاکھ کے قریب افراد مزید پڑھیں

from the trumpet shaped protrusion at the centre of a daffodil or narcissus to a part of a cornice with a vertical face to the most popular shape of chandeliers corona has long been an acceptable part of

کوروناوبا:ملک میں 77 اموات، مثبت کیسزکی شرح 2.5 تک آگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک میں کورونا سےمزید 77 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.54 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈوآپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق مزید پڑھیں

2143470 IslamabadHighcourtFile 1613371698 543 640x480 1

حکومت 29 جون تک چیئرمین ایچ ای سی کی مستقل تعیناتی نہ کرے،اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اور طارق بنوری کی بطور چیئرمین ایچ ای سی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں

.jpg

کینیڈا میں ہونے والا واقعہ دہشتگردی ہے،شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے 5 پاکستانیوں کا گناہ مسلمان ہونا تھا میرے نزدیک یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیڈا میں پاکستانی نژاد فیملی مزید پڑھیں

704715 1549291 imran khan3a akhbar 10

وزیراعظم پاکستانی نژاد مسلم کینیڈین خاندان کےقتل پربےحد افسردہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو مل کر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ وزیراعظم نے کہاکہ اونٹاریو کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 06 08 at 10.54.12 AM

پاکستان کے13 سالہ مارشل آرٹسٹ نےبھارتی کھلاڑی کاریکارڈتوڑدیا

ویب ڈیسک(ڈیرہ اسماعیل خان) پاکستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا،نعمان نے انڈیا کے امان چھتریا کا کیپ اپس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انڈیا کے امان چھتریا نے ایک منٹ میں مزید پڑھیں

pm imran khan holds meeting to review progress on economic package 1587563064 7494 2

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہوگا، کابینہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویزسمیت 21 نکاتی ایجنڈے پرغورکرے گی۔ وفاقی کابینہ ملکی سیاسی، معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لے گی۔اجلاس مزید پڑھیں

coronavirus topic header 1024

ملک میں کوروناوائرس سےمزید53ہلاکتیں،ایک ہزار 383 نئےکیسزرپورٹ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید53افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ ایک ہزار 383نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ملک بھرمیں کوروناسے جاں بحق افرادکی تعداد 21 ہزار 376 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

891875 2191212 palwasha updates

بلاول بھٹوجب بھی اسمبلی میں تقریرکرتے ہیں احسن اقبال کوتکلیف ہوتی ہے،سینیٹرپلوشہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان کااحسن اقبال کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا۔ سینیٹر پلوشہ خان نے کہا بلاول بھٹو زرداری کی تقریر میں رخنہ ڈال کر احسن اقبال کس ایجنڈا پر کام کر مزید پڑھیں

Untitled 1 603

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس، اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزراء اعلی سردار عثمان بزدار، سید مراد علی شاہ، محمود خان، محمد خالد خورشید، معاونین مزید پڑھیں

shahbaz

افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دورثابت ہورہا ہے،شہباز شریف

ویب ڈیسک (اسلام آباد)مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور مزید پڑھیں