ehsas

کورونا کے باعث بیروزگاری اور غربت میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا

اسلام اباد: احساس ایمرجنسی کیش لینے کے خواہش مند افراد حکومتی ہدف سے بڑھ گئے ،احساس پروگرام میں امداد کے لئے ایس ایم ایس کرنے والوں کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ تک پہنچ گئی شہریوں نے ملک کے چاروں مزید پڑھیں

Usman Buzdar 1

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اہم فیصلے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کا استعفیٰ منظور کر لیا، جبکے کمشنر ڈیرہ غازی خان و سابقہ سیکرٹری خوراک نسیم صادق کی عہدے سے علیحدگی کی درخواست قبول کرتے ہوئے OSD بنا دیا گیا، مزید پڑھیں

569329 5592349 firdous updates 2

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے عوام سے حقائق نہ چھپانے کا عہد پورا کر دیا- ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل، اس وقت قوم کورونا کے خلاف جنگ کر رہی ہے، دوسری جانب قائد حزبِ اختلاف اور اپوزیشن اپنی کوریج مزید پڑھیں

29590 scaled

کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد:کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا .اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔اجلاس قومی اسمبلی میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، راجہ پرویز اشرف، شبلی فراز مزید پڑھیں

EU6OhVbXgAAjF57

لاہور میںBSL-3 پر اپ گریڈڈ لیب کا افتتاح جسمیں روزانہ کوروناوائرس کے2 ہزارٹیسٹ ہوں گے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میںBSL-3 پر اپ گریڈڈ لیب کا افتتاح کردیا، جسمیں روزانہ کوروناوائرس کے2 ہزارٹیسٹ ہوں گے۔وزیراعلیٰ نے لیب سٹاف اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پروٹیکیٹو ڈریس میںلیب کادورہ بھی کیا مزید پڑھیں

5c56f4d4c3abd 1

کورونا وائرس کے پیش نظر قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس طلب

اسلام آباد:کورونا وائرس کے پیش نظرقومی رابطہ کمیٹی اجلاس طلب کر لیا گیا ،وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج شام ہو گا، اجلاس میں صوبائی وزرا اعلی,عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام شریک ہوں گے .وزیر منصوبہ بندی مزید پڑھیں

64019e24 d5df 4b56 9e71 a53f2357228a

پی آئی اے جہاز پاکستانیوں کو واپس لانے تاشقند اور دو شمبے پہنچ گئے

اسلام آباد:پی آئی اے کے جہاز محسور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے تاشقند اور دو شمبے پہنچ گئے ۔فلائیٹ آپریشن بند ہونے کی وجہ سے دو ہفتے سے پھنسے پاکستانیوں نے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اپیل کی تھی۔ مزید پڑھیں

maxresdefault 20

پاک فضائیہ کاطیارہ طبی اور امدادی سامان لیکر کوئٹہ پہنچ گیا

اسلام آباد:پاک فضائیہ کا C-130 طیارہ طبی اور امدادی سامان لیکر کوئٹہ پہنچ گیا. طیارے میں تقریبا 11000 پانڈ طبی سامان کوئٹہ پہنچایا گیا. سامان میں این 95 ماسک ، حفاظتی لباس ، دستانے ، ٹیسٹنگ کٹس اور ادویات شامل مزید پڑھیں

unnamed 17

نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا

اسلام آباد : گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا، وفاقی کابینہ نے اِن لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دیدی. شبر مزید پڑھیں

pakistan health virus 141619

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2899 تک پہنچ گئی پنجاب میں سب سے زیادہ 1163 کیسز اور سندھ میں 881 کیسز رپورٹ ہوئے کے پی کے مزید پڑھیں

China Red Cross Society

چینی ریڈ کراس بھی پاکستان میں کورونا وباء کے مقابلے کے لیے میدان میں آ گئی

ویب ڈیسک: چینی ریڈ کراس نے پاکستان میں فوری ضرورت کی میڈیکل سپلائیز, خریدے جانے والے میٹرئیل اورمالی امداد جمع کرنے کی کوشیشوں کا آغاز کر دیا، چینی ریڈ کراس نے پاکستان کی مدد کے لیے اپنی سوشل فورسز کو مزید پڑھیں

ali ameen gandapur 99

ڈومیسائل کی نئی پالیسی کا مقصد کشمیرکے مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے

اسلام آباد: علی امین خان گنڈاپور وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا مزید پڑھیں

5db95ef228613

تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ سمیت مراعاتی پیکج دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا

اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا، وزیراعظم کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے، مزدور طبقے مزید پڑھیں

tareen bakhtiar

ایف آئی اے انکوائری رپورٹ میں جہانگر ترین سمیت اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات چینی اور آٹے بحران کی ذمہ دار قرار

اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

1a1d9f27cc1680c287bf57e2759f5b62

مردان کے 2 اسمبلی اراکین کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو نکلے

مردان: پی ٹی آئی کے دو اسمبلی اراکین کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو نکلے، ایم پی اے افتخار مشوانی اور ملک شوکت کے ٹیسٹ رپورٹ چند روزقبل لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔ افتخار مشوانی (ایم پی اے) نے کہا ہم ایک مزید پڑھیں

1566837179 3

چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹ

ویب ڈسک: چینی اورگندم کی قیمتوں کے مطلق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ وعدے کےمطابق چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق ابتدائی رپورٹ پبلک کردی گئی ہے اور رپورٹ میں مزید پڑھیں