WhatsApp Image 2020 02 12 at 3.40.50 PM

مردان میں تربیتی طیارہ کھیتوں میں گر گیا،پائلٹ محفوظ

مردان: تخت بھائی آصف کلی میں تربیتی جہاز کے گرنے کی اطلاع، اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی فائر اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئی. ریسکیو 1122 ٹیمز امدادی کاروائی میں مصروف. تخت بھائی آصف کلی میں گرنے مزید پڑھیں

1631042561574481846

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا،عدالت نے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بحال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈی سی کے ملازمین نے صدارتی آرڈیننس کو اسلام آبادہائیکورٹ مزید پڑھیں

pic 1564668728

حکومت غریب عوام کو جلد راشن کارڈز جاری کرے گی:چیئرمین یوٹیلیٹی سٹورز

 حکومت یوٹیلیٹی سٹورز پر روز مرہ ضرورت کی اشیا کم نرخوں پر فراہمی کے لئے غریب عوام کو جلد راشن کارڈز جاری کرے گی۔  ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن مزید پڑھیں

264953 9090942 updates

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں عام آدمی کوسہولت کی فراہمی کے لئے اقدامات پرغور کے بعد اُن کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ عوام خصوصاً ناداراورتنخواہ دارطبقے کوسہولت کی فراہمی کے مزید پڑھیں

hafeez shaikh daily times dt1 1

چینی کی برآمد پرفوری طور پر پابندی عائد

اسلام آباد : مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،چینی کی برآمد پرفوری طور پر پابندی عائد، اجلاس کو بتایا گیا کے ملک میں ضرورت کے مطابق چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ وزارت صنعت و پیداوارچینی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 10 at 4.11.05 PM

کرونا وائرس کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کی دیکھ بھال کا معاملہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کی چین کے سفیر یاؤ جنگ سے اہم ملاقات، مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی ملاقات میں موجود تھے. چین میں موجود پاکستانیوں کی صحت و سلامتی کے حوالے سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 10 at 4.01.05 PM

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

pm imran khan gives important directions over pti government flagship ehsaas programme 1574856126 7350

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد : اجلاس میں معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، چئیرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالفقار علی خان، وزارتِ خزانہ، صنعت و پیداوار اور سماجی تحفظ ڈویژن کے وفاقی سیکرٹری صاحبان ، ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور اور دیگر سینئر مزید پڑھیں

Hammad Azhar Economic Charges Portfolio Daily Times DT 1

حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف تیزی سے کارروائی کرے گی:حماد اظہر

اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ چند روز میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم کرنے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف تیزی سے کارروائی کرے گی۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

4abb0abaf0e4d5aee79820a3ec039ab020190829135908

افغان پناہ گزینوں کے بارے میں پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی:دفتر خارجہ

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی موجودگی کے40 سال مکمل ہونے کے موقع پر اس ماہ کی سترہ اور اٹھارہ تاریخ کوپاکستان میں دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کانفرنس کاافتتاح مزید پڑھیں

pervaiz career

وزیردفاع نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ بڑھتے مسائل کے بارے میں افواہوں کومسترد کردیا

وزیردفاع پرویزخٹک نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ بڑھتے مسائل کے بارے میں افواہوں کومسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیادقراردیاہے۔پشاورمیں کارکنوں کے ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کے اتحادی جماعتوں کے ساتھ شاندارتعلقات ہیں اورایم کیوایم، مزید پڑھیں

Islamabad

وفاقی دارلحکومت میں صاف پانی ختم

اسلام آباد کیلئے پانی صاف کرنے والے کیمیکل کا سٹاک ختم، ٹھیکیدار نے ادائیگی نہ ہونے کے باعث کلورین اور ایلم کی سپلائی روک دی،- وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو ٹریٹمنٹ کے بغیر پانی کی سپلائی جاری،بغیر ٹریٹمنٹ پانی کی مزید پڑھیں

50103759 303

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال کی جائیگی

مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنما افضل گورواور مقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پر آج (اتوار) اور منگل کو مکمل ہڑتال کی جائیگی۔ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق کی مزید پڑھیں