download 65

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخواکی زیر صدارت ملاکنڈ ریجن کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد

ویب ڈیسک(پشاور) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ملاکنڈ ریجن کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ممبران صوبائی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اور وفاقی محکموں کے اعلی حکام نے شرکت کی،ملاکنڈ مزید پڑھیں

coronavirus 1583915324

برطانیہ سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے دو شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک(پشاور)برطانیہ سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے دو شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،کورونا سے متاثرہ ایک شخص کا تعلق پشاور جبکہ دوسرے کا ابیٹ آباد سے ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

food safety authority

پشاور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبہ میں کاروائیاں، دو بیکری یونٹس، ہوٹل سیل

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈی آئی خان، ٹانک، دیر بالا میں کاروائیاں کیں۔ ڈی آئی خان میں پانی کی ملاوٹ پر 5 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ تلف کردیا گیاہے۔ ڈائریکٹر آپریشنز کے مطابق ٹانک میں پانی مزید پڑھیں

e43aa5e4392a3f65ccb1bdf4dd830c95 M

نیا کورونا وائرس,حکومت کو برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش

ویبب ڈیسک(پشاور)نیا کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات، ایک ہفتے کے دوران برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش جاری،وفاقی حکومت کی ہدایات پر خیبرپختونخواحکومت نے 66مسافروں کا کھوج لگا لیا ہے۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا سے مزید پڑھیں

555555

پشاور:کویڈ 19 کی شدت میں اضافہ،ہسپتال مریضوں سے بھرگئے

ویب ڈیسک(پشاور):کورونا کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈز کم پڑگئے۔ ہسپتال زرائع کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے آئسولیشن مزید پڑھیں

4

سرداراورنگزیب نلوٹھا نے استعفیٰ اسپیکرکو بھجوانے کی تردیدکردی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کامعاملہ، سرداراورنگزیب نلوٹھا نے استعفیٰ اسپیکرکو بھجوانے کی تردیدکردی، سرداراورنگزیب نلوٹھا نے کہا کہ میں نے استعفی اسپیکرکونہیں، ن لیگ کی قیادت کوبھیجا ہے، مزید پڑھیں

111 15

خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار تیز: مزید 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوامیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 8 افراد جاں بحق ، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد1585 ہو گئی. محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گذشتہ 24 مزید پڑھیں

2

خیبر پختونخوا کی زمین زیتون اور بیری کی کاشت کیلئے انتہائی زرخیز ہے- گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان

ویب ڈیسک (پشاور):گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت صوبہ میں زیتون اور بیری شہد کی پیداوار کو فروغ دینے سے متعلق اعلی سطح اجلاس، گورنر کی زیتون کی پیداوار بڑھانے اور معیاری شہد کیلئے بیری کی وسیع پیمانے مزید پڑھیں

215574 snowfall in murree 1389170363 653 640x480 1

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ ہفتہ کی شام سے شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک (‎پشاور): محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ ہفتہ کی شام سے شروع ہونے کا امکان، بالائی اضلاع میں بارشوں وبرفباری کاسلسلہ پیر کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، گلیات، مزید پڑھیں

cycle

سٹی ڈسرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام سائیکل ریس کا انعقاد

ویب ڈیسک (پشاور): سٹی ڈسرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے دن کی مناسبت سے سائیکل ریس کا انعقاد، سائیکل ریس نادرن بائی پاس سے شروع ہوئی جو طہماش سٹیڈم پر آکر اختتام پذیر ہوئی، سائیکل ریس مزید پڑھیں

gas

خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو گیس بندش کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو گیس بندش اور کم پریشر کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر، رٹ پٹیشن عباس خان سنگین ایڈوکیٹ کیجانب سے دائر کی گئی، پٹیشن میں موقف کی مطابق مزید پڑھیں

uk

برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 66 مسافروں کو ڈہونڈ لیا گیا

‏ویب ڈیسک (پشاور): کورونا کی نئی قسم، برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 66 مسافروں کو ڈہونڈ لیا گیا ہے، مراسلہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران برطانیہ سے خیبرپختونخوا کے 102افراد پاکستان پہنچے ہیں، ‏برطانیہ سے آنے والے مسافروں کا مزید پڑھیں

.jpeg

بی آر ٹی سٹیشن پر گارڈز کا طالب علم پر تشدد کا معاملہ

ویب ڈیسک (پشاور): بی آر ٹی سٹیشن پر گارڈز کا طالب علم معاذ اقبال پر تشدد معاملہ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے تحقيقات کے لیے انکوائری کے احکامات جاری کردیے، انکوائری کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق عثمان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

taimur

نئے سال کے آغاز پر صوبے کی مزید ایک کروڑ 40 لاکھ آبادی صحت سہولت پروگرام میں داخل ہو جائے گی

ویب ڈیسک(پشاور): وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر صوبے کی مزید ایک کروڑ 40 لاکھ آبادی صحت سہولت پروگرام میں داخل ہو جائے گی۔ یکم جنوری سے ہری پور، صوابی، مردان، مزید پڑھیں

483570 47623538

پشاور : ضلعی انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے پخہ غلام اور باغبانان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ،باغبانان میں ورسک گریوٹی نہر پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جبکہ ورسک گریوٹی نہر کے کناروں سے 60 سے زائد غیر قانونی کیبن و دکانیں مزید پڑھیں

sdfghjj

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافہ ،مزید 14 اموات رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافہ کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 14 اموات رپورٹ- محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 349 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،صوبے میں اموات کی تعداد 15 مزید پڑھیں

1

پشاورمیں گیس سلنڈر دھماکہ۔ چار 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):پشاورمیں گیس سلنڈر دھماکہ، خراساں کیمپ ٹیوب ویل کوراونا پشاور حاجی رحمان داد نامی شخص کے گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، واقعہ میں چار 4 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 30 سالہ امجد 28 سال عبدالرحمان ، مزید پڑھیں

download 64

خطرناک برطانوی کورونا خیبرپختونخوا پہنچ گیا

ویب ڈیسک: برطانیہ سے خیبرپختونخوا واپس آنے والے افراد کی تلاش شروع،وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کو واپس آنے والے افراد کی تفصیلات فراہم. محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق 101 افراد کی تلاش کے لیے محکمہ صحت اور ڈپٹی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 12 23 at 7.44.10 PM

پشاور: ہیلتھ سکول میں ڈانس پارٹی کا اہتمام، محکمہ صحت کا نوٹس

ویب ڈیسک: کورونا کی دوسری لہر عروج پر، کورونا کے دوران تعلیمی ادارے میں ڈانس پارٹی کا اہتمام تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے بعد ہیلتھ سکول میں بھی ڈانس اور بھنگڑے،تقریب پبلک ہیلتھ اسکول نشترآباد میں منعقد کی گئی،تقریب مزید پڑھیں