خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار تیز: مزید 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوامیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 8 افراد جاں بحق ، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد1585 ہو گئی.

مزید پڑھیں:  افغان سپنر راشد خان 4سال بعد کابل پہنچ گئے ،شاندار استقبال

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 384 نئے کیسزرپورٹ ، صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 ہزار544 ہوگئی،گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں 611مریض صحت یاب ہوئے ،صوبے میں کورونا سے اب تک50 ہزار855افراد صحت یاب ہوئے ہیں ، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4 ہزار 104ہے.

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا