Screen Shot 2020 12 23 at 7.44.10 PM

پشاور: ہیلتھ سکول میں ڈانس پارٹی کا اہتمام، محکمہ صحت کا نوٹس

ویب ڈیسک: کورونا کی دوسری لہر عروج پر، کورونا کے دوران تعلیمی ادارے میں ڈانس پارٹی کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے بعد ہیلتھ سکول میں بھی ڈانس اور بھنگڑے،تقریب پبلک ہیلتھ اسکول نشترآباد میں منعقد کی گئی،تقریب میں اسکول کی طالبات اور پرنسپل کی شرکت.

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

دوسری طرف محکمہ صحت کا ڈانس پارٹی پہ انکوئری کمیٹی بنادی،ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر غزالی اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر قاضی افسر انکوائری افسران مقرر.

زرائع کے مطابق مرد پرنسپل کی رہائش بھی پبلک ہیلتھ اسکول نے اندر ہے۔

جبکے اسکول پرنسپل کا مواقف ہے کہ تقریب نئی انے والی طالبات اور فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں رکھی گئی تھی، تقریب خالص اسکول کی طالبات کے لیے تھی۔ جس میں طالبات نے اپنی سہلیوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کی ،
کچھ لوگ معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف