خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافہ ،مزید 14 اموات رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافہ کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 14 اموات رپورٹ-

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 349 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،صوبے میں اموات کی تعداد 15 سو 77 تک پہنچ گئی،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 56 ہزار 160 ہے،ایک ہی دن میں 504 افراد نے کورونا وائرس کو شکست بھی دیا، اس وقت صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4 ہزار 3 سو 39 ہے.

مزید پڑھیں:  کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے