WhatsApp Image 2020 03 24 at 8.50.00 PM 1 1

کورونا وائرس کیخلاف قومی جنگ- صوبہ خیبر پختون خوا نے مثال قائم کر دی

پشاور : کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں، ڈٹ کر لڑنا ہے، کورونا وائرس کیخلاف قومی جنگ، صوبہ خیبر پختون خوا نے مثال قائم کر دی صوبہ خیبر پختون خوا میں مکمل لاک ڈاؤن تمام کاروباری مراکز بند،خیبر پختون خوا کے مزید پڑھیں

Digital Education

سکول چھٹیاں/توسیع

پشاور:صوبے بھر کے تمام سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ،5 اپریل تک سرکاری و نجی سکول بند رکھنے کا فیصلہ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیااس سے قبل 31 مارچ تک سکول بند رکھنے کا مزید پڑھیں

Tableeghi Markaz Mardan

مردان کورونا خطرے کے پیش نظر تبلیغی مرکز بند

مردان : ترجمان تبلیغی مرکز کے مطابق مردان شب جمعہ سمیت تمام سرگرمیاں معطل رھیں گی.ترجمان تبلیغی مرکز نے بتایا کہ جب تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات ختم نہیں ہوتے مرکز بند رہگا.مردان تبلیغی جماعت کے تین غیر ملکی مزید پڑھیں

1 73

وزیرستان وانا بازار میں سکاوٹس فورس اور پولیس فورس کا مشترکہ گشت

جنوبی وزیرستان: کرونا وائرس کی خطرات کے پے پیش نظر وانا بازار ضلعی انتظامیہ،سکاوٹس فورس اور پولیس فورس گشت کے دوران اختیاطی تدابیر بارے لوڈسپیکرکے زریعے اعلانات کئے گئے ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق اعلانات میں بتایا جا رہا ہیں کہ مزید پڑھیں

thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 1

ایل آر ایچ میں کرونا مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز بھی مشتبہ مریضوں میں شامل

پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز اور ٹیکنیشن بھی مشتبہ مریضوں میں شامل کر دیئے گئے ، ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق کرونا کی علامات کے بعد قرنطینہ منتقل مشتبہ مریضوں کے کرونا ٹیسٹ کی مزید پڑھیں

112

کرونا وائرس لاک ڈان کی خلاف ورزی پر پولیس کی انوکھی مہمان نوازی

مٹہ: پولیس نے مٹہ تحصیل کی مختلف علاقوں میں گھروں سے بلاوجہ نکلنے والوں کی انوکھی مہمان نوازی شروع کی ہے. مٹہ بازار میں بھی بلاضرورت گھروں سے نکلنے والوں کو پولیس کان پکڑوا کر واپس گھروں کو بھیج دیتی مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 1024

سب متحد ہوکر کورونا وبا کو شکست دیں گے، اجمل وزیر

پشاور:مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عوام موجودہ صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیا رکرے،ڈاکٹرزاور پیرا میڈکل اسٹاف کو سلام پیش کرتے ہیں، اجمل وزیر نے کہا کہ کورونا صورت حال پرمکمل نظر رکھے ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 750x369 1

خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتہ 28 مارچ تک تمام سرکاری اداروں میں دفاتر بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ،اجمل وزیر

پشاور : 24 مارچ سے 28 مارچ ہفتے کے روز تک تمام اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ چلنے پر بھی پابندی عائد۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں بسیں ، ویگین ، ٹیکیساں اور آٹو رکشے بھی شامل ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بین الاضلاعی مزید پڑھیں

download 1 9

پشاورخیبر ٹیچنگ اسپتال میں بھی اوپی ڈی اور الیکٹیو سروسز بند

پشاور:لیڈی ریڈنگ اسپتال کے بعد خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بھی اوپی ڈی اور الیکٹیو سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے باعث کیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق اوپی ڈیز مزید پڑھیں

KP logo

صوبائی محکمہ صحت کاعمرے سے آنے والوں کی اسکرننگ کافیصلہ

پشاور:محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے عمرے سے آنے والوں کی اسکرننگ کافیصلہ کر لیا ،حال ہی میں عمرے سے انے والے 884افراد کی لسٹ مرتب کرلی گئی پولیو ورکرزکو متعلقہ افراد سے معلومات جمع کرنے کی ہدایت ،محکمہ صحت کے مطابق مزید پڑھیں

lockdown 1

ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں جزوی لاک ڈاون دوسرے بھی جاری

ڈیرہ اسماعیل خا ن:ضلع بھر میں جزوی لاک ڈاون دوسرے بھی جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کے مطابق اشیا خوردونوش اور میڈیسن دوکانوں کے علاوہ باقی کاروبار بند رہے گا. عوام گھر میں رہے تو وائرس کا خاتمہ مزید پڑھیں

537745 43058609

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لنڈی کوتل میں آج سے لاک ڈان شروع

خیبر: طورخم اور لنڈی کوتل بازار کو بند کردیا گیا،بازار میں تمام تر مارکیٹس اور ریسٹورنٹس بند کر دیئے گئے ، لاک ڈان تین تک جاری رہیگا، بازاروں میں صرف اشیا خوردونوش کی دکانیں کھلی ہیں، اجتماعات اور ہر قسم مزید پڑھیں

593887 5249708 mahmood khan akhbar 2

ہم بحیثیت قوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے. وزیر اعلیٰ محمود خان

پشاور:23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے اہم پیغام دیا۔وزیر اعلی محمود خان نے کہا کہ 23مارچ برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے، آج کے دن ہمارے اسلاف نے مسلمانوں مزید پڑھیں

download 37

ہم بحثیت مسلمان اور پاکستانی ایک قوم ہیں، دشمن ہمیں تقسیم نہیں کر سکتا . گورنر شاہ فرمان

پشاورگورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ دنیا کے موجودہ حالات اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم نے ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کیلئے الگ ریاست پاکستان بنانے کا فیصلہ بالکل مزید پڑھیں

5e549a6ae3352

پشاور سمیت صوبہ بھر میں کروناوائرس کے خوف سے ہو کا عالم

پشاور:بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کے باعث تمام بس اڈے بندکر دئیے گئے ۔خیبرپختونخوا میں پابندی کا اطلاق آئندہ7روز کیلئے ہوگا،پشاورمیں جزوی لاک ڈاون کے باعث بڑے تجارتی مراکزبھی بندہے ،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی یں پولیس تعینات پابندی کی مزید پڑھیں

lockdown 1

پشاور شہر میں کروناوائرس کے خوف سے معمولاتی زندگی معطل

پشاور: پورے شہر میں معمولاتی زندگی معطل ہے ،کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تجارتی مراکز، دکانیں اور شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس بند ہے ،قصہ خوانی بازار ، صدر ، خیبر بازار سمیت دیگر بازاربھی بند پڑے ہیں ،صوبائی مزید پڑھیں