سوات: کرونا وائرس کے پیش نظر ضلع بھر میں دوسرے روز بھی لاک ڈاون جاری ،لاک ڈائون کے دوران اشیا خورد و نوش کی دکانیں کھلی ہے ،ترجمان سیدوگروپ اسپتال کے مطابق کرونا وائرس کے مزید دو مشتبہ افراد کی ٹیسٹ آگئے نیگٹیو ہے۔ صلع بھر میں تاحال کرونا کی مریض موجود نہیں، ڈاکٹر نجیبسوات نے کہا کہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں کرونا کو شکست دینگیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments