پشاور : کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں، ڈٹ کر لڑنا ہے، کورونا وائرس کیخلاف قومی جنگ، صوبہ خیبر پختون خوا نے مثال قائم کر دی صوبہ خیبر پختون خوا میں مکمل لاک ڈاؤن
تمام کاروباری مراکز بند،خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن.صوبے میں عوام گھروں میں محدود ہو گئے، سڑکیں سنسان