KP logo

صوبائی محکمہ صحت کاعمرے سے آنے والوں کی اسکرننگ کافیصلہ

پشاور:محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے عمرے سے آنے والوں کی اسکرننگ کافیصلہ کر لیا ،حال ہی میں عمرے سے انے والے 884افراد کی لسٹ مرتب کرلی گئی پولیو ورکرزکو متعلقہ افراد سے معلومات جمع کرنے کی ہدایت ،محکمہ صحت کے مطابق عمرہ سے آنے والے افراد میں کرورناعلامات کی صورت میں ٹسٹ کیے جائیں گے،کرورنا وائرس کو کنڑول کرنے کے لئے پولیو ایمرجنسی اپریشن سنٹر میں خصوصی ڈیسک بھی قائم۔

مزید پڑھیں:  گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، خیبر روڈ بند