پشاور، سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریڈیو پاکستان میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریڈیو پاکستان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ارمی پبلک سکول کے بچے بھی شریک ہوئے۔
اس موقع پر طلبہ نے شمعیں روشن کیں اور پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
ریڈیو پاکستان میں‌منعقد ہ تقریب میں‌ طلبہ نے کہا کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے پاک فوج کے شہداء اور تاریخی ریڈیو پاکستان کو بھی آگ لگائی۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی