کوسوو کیخلاف اسرائیل کا یوئیفا کوالیفائنگ میچ ملتوی

ویب ڈیسک: یورپی فٹ بال باڈی یوئیفا نے سفری مشکلات کے باعث اسرائیل کا کوالیفائنگ میچ ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی فٹ بال باڈی یوئیفا کی جانب سے میزبان کوسوو کے خلاف اسرائیل کا یورپی چمپئن شپ کا مزید پڑھیں

حماس کیخلاف زمینی جنگ کیلئے فیصلہ نہیں ہوا، اسرائیلی فوج

ویب ڈیسک: حماس کے بڑھتے حملوں کو روکنے اور جوابی کارروائی کیلئے اسرائیل نے زمینی جنگ کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں تاہم اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ابھی اس بارے میں ملک کے سیاسی رہنماؤں نے مزید پڑھیں

حماس اسرائیل تنازع عالمی اقتصادیات کیلئے خطرناک ہے، آئی ایم ایف

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل تنازع عالمی اقتصادی صورتحال کیلئے انتہائی ملک قرار، ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سربراہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حماس اسرائیل تنازع معاشی منظرنامے کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ بمباری، 2 لاکھ 60ہزار سے زائد لوگ گھربارچھوڑنے پرمجبور

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے او سی مزید پڑھیں

حماس حملے اس قدر شدید ہوں گے اس کا اندازہ نہ تھا، اسرائیلی فوج

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے مطابق حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا، یہ حملے اس قدر شدید ہوں گے اس کا اندازہ قطعی نہ تھا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نےایک بیان مزید پڑھیں

فاسفورس بم

غزہ پر اسرائیلی فاسفورس بم حملے، 1100 سےزائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس بم کا استعمال کرنا شروع کر دیا، اسئیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی جن میں 143 بچے اور 105 خواتین بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

غزہ سے نکلنے والے فلسطینی مہاجرین پر مصر کے دروازے بند

ویب ڈیسک:مصر غزہ کی پٹی سے اپنے جزیرہ نما خطے سینائی میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی آمد روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے جب کہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے فلسطین کے زیر محاصرہ علاقے سے نکلنے والے مزید پڑھیں

برسلز، یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے

ویب ڈیسک: یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی روسی جارحیت کےبعد پہلی بار نیٹو کے آفس پہنچ گئے۔ اتحادی ممالک کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ زیلنسکی کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ برسلز میں نیٹو مزید پڑھیں

امن مشن ، چیچن سربراہ کی فوجی دستے فلسطین بھیجنےکی پیشکش

ویب ڈیسک: چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ ہی اپنے فوجی امن مشن کے طور پر فلسطین بھیجنے کی بھی پیشکش کی ہے۔ چیچن سربراہ رمضان قادریوف مزید پڑھیں

اسرائیل کو ملنے والی امریکی امداد پر ترکیہ کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کیساتھ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں بحری بیڑہ تعینات کر کے کیا کرنےجا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر مزید پڑھیں

حماس کی زمینی کارروائی شروع، 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس کے اسرائیل پر حملوں میں شدت آ گئی، لگاتار حملوں میں 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی امداد کےبعد اسرائیل کے ایئر سٹرائیک میں تیزی نوٹ کی گئی جس کے جواب میں مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے، 900 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل جنگی جنون میں مبتلاء، نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ بدستور جاری، ذرائع کے مطابق صیہونی افواج کی جانب سے کی جانیوالی فائرنگ نے نہتے فلسطینیوں پر گولیوں کی برسات کر دی، چند دن میں 200 شہری مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ میں تیزی، غزہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ میں تیزی ، اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، اسرائیلی فضائیہ کی حماس کی القسام بریگیڈ کے سربراہ کے گھر پر بمباری سے ان کے والد ، بھائی ، بھتیجا ، پوتی شہید ہو گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: جہادی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے جانے والے حملوں میں 1100 سے زائد اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ سینکڑوں یرغمال بنا لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلسطین اور اسرائیل میں لڑائی تیسرے روز بھی جاری مزید پڑھیں

اسرائیل نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرے، ترکیہ

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مزید پڑھیں

حماس کے اسرائیل پر ٹارگٹڈ حملے میں 11 امریکی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس کے اسرائیل پر حملے میں 11 امریکی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہادی تنظیم حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی علاقوں میں داخل ہو کر ٹارگٹڈ حملے کیے جس میں اسرائیلیوں کے علاوہ 11 امریکی مزید پڑھیں