اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

غزہ:ہسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، 500 سے زائدفلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے ہسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں ہسپتال کی عمارت زمین بوس ہو گئی، مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل کا غزہ میں امداد پہنچانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی مشرق وسطیٰ کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد تل ابیب میں اسرائیل کی جنگی کابینہ سے تفصیلی ملاقات کی، اسی دوران سائرن بجنے پرتمام رہنماؤں نے بنکر میں پناہ لی اور پانچ منٹ مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ بندی کیلئَے پیوٹن متحرک، ثالث بننے کیلئَے تیار

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ بند کرنے کیلئے پیوٹن متحرک ہو گئے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کر کے جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے ثالث بنے کی پیشکش کی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی سفیر کو کولمبیا چھوڑنے کا ھکم

ویب ڈیسک: حماس کیخلاف اسرائیل کی کارروائیاں دنیا بھر میں منفی نظر سے دیکھی جانے لگی ہیں، کولمبییا اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ پڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر کولمبیا نے اپنے ملک مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ہسپانوی وزیر

ویب ڈیسک: اسرائیل پر پلاننگ کے تحت فلسطین میں نسل کشی کا الزام عائد، ذرائع کے مطابق سپین کی وزیر برائے سماجی انصاف ایون بلیرا نے غزہ میں جاری جنگی جرائم کو اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے روسی قرارداد منظور نہ ہو سکی

ویب ڈیسک: اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کی جانیوالی قرارداد منظور نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق غزہ اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انسانی بنیادوں مزید پڑھیں

فلسطین اسرائیل جنگ کے اثرات بیلجیئم تک جا پہنچے، 2 سوئیڈش قتل

ویب ڈیسک: فلسطین اسرائیل جنگ کے اثرات امریکا کے بعد بیلجیئم تک بھی پہنچ گئے جہاں برسلز میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے سویڈن کے 2 شہریوں کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور خود کو داعش کا مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو دھمکی، امریکیوں نے رخت سفر باندھ لیا

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ طویل ہونے لگی، ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے جس پر ایران نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کارروائی کا عندیہ دیدیا. ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے کہ غزہ مزید پڑھیں

23 سال قبل اپنا بیٹا کھونے والے فلسطینی کے مزید 2 بچے شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت نے 23 سال پرانی کہانی دہرا دی، 23 سال قبل اپنا بیٹا کھونے والے فلسطینی شہری کے مزید 2 بچے بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ گزشتہ 9 روز مزید پڑھیں

غزہ صورتحال، ایرانی وزیر خارجہ کا اسرائیل کو الٹی میٹم

ویب ڈیسک: اسرائیل کی غزہ پر جاری بمباری پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال مزید بگڑی تو ایران خاموش تماشائی بنا نہیں رہے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی حماس سربراہ سے قطر میں ملاقات

ویب ڈیسک: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی اور اس دوران اہم امور اور غزہ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو مزید پڑھیں

کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ 11 سالہ فلسطینی بچے کی دہائی

ویب ڈیسک: اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید ہو گئے ، سینکڑوں خاندان اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے، ایسے میں ایک 11 سالہ فلسطینی بچہ بھی تنہا رہ گیا اس کی ساری فیملی مزید پڑھیں

غزہ بمباری، ایک ہزار افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جاری تنازعہ کے باعث غزہ پر کی جانیوالی بمباری کے نتیجے میں ایک ہزار افراد کے ملببے تلے دب جانے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف ریسکیو مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ، فلسطینی شہداء کی تعداد 3000 تک جا پہنچی

حماس اسرائیل جنگ میں مزید شدت آ گئی، گولہ بارود کی برسات، اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا مارنے پر تُل گیا، غذا اور ادویات کی قلت، انسانی بحران کا خطرہ، ہسپتالوں پر بھی بمباری۔ ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ شدید، غزہ مزید پڑھیں