وزیرستان میں 3 جی فور 4 جی: پی ٹی اے حکام نے آج رات سے سروس شروع کرنے کی ہدایت کردی

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان کا جنوبی وزیرستان میں تھری جی فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان، پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیوں براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کی ہدایت کردی.

پی ٹی اے کے مطابق آج رات علاقے میں تھری جی فور جی سروس شروع کردی جائے گی، صحت، تعلیم اور کاروباری سرگیوں کیلئے سروس استعمال کی جاسکے گی،سروس شروع ہونے کے بعد کورونا کے دوران آن لائن کلاسسز لے سکیں گے.