4

ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ میں محمد کریم نے سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک : 28 ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ میں محمد کریم نے سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا، سلالم کیٹیگری کے چاندی اور کانسی کے تمغے گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے میر نواز اور زاہد عباس نے حاصل کئے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل :نواز شریف نے وزیراعظم کو طلب کرلیا

چوتھے سنو بورڈنگ کپ میں گلگت بلتستان اسکی ایسوسی ایشن کے اسنوبورڈرز نے تمام میڈلز جیت لیے، احمد وکیل نے طلائی جبکہ حسین خالد اور محمد رحمٰن نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے۔

مزید پڑھیں:  پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند پر روانہ