WhatsApp Image 2020 03 06 at 6.41.41 PM

وزیراعظم کی حج انتظامات اور عمرہ زائرین کی مشکلات کے حل کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔ ملاقات میں آئندہ حج انتظامات، کرونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تازہ ترین صورتحال سمیت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت ہونے والی "فکری نشست” پر تفصیلی بات چیت

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کا بجٹ میں ووٹ نہ دینےکیلئے پیپلز پارٹی سےرابطہ

وزیراعظم کی حج انتظامات، عمرہ زائرین اور خاص طور پر کرونا وائرس کے حوالے سے سعودی وزیر حج اور دیگر وزارت کے لوگوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے اور زائرین کی مشکلات کے حل کی ہدایت، وزیراعظم معاشرتی اصلاح کے حوالے سے علماء کرام کے ساتھ ملکر ممبر و محراب کے موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا.

مزید پڑھیں:  جنگی صورتحال : ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی پھنس گئے