پاکستان ائیر فورس کا خصوصی طیارہ بیجنگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کچھ دیر قبل پہنچ گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا ویکسین کے حوالے سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، چائنہ سے ویکسین پاکستان آنے کیلئے تیار، پاکستان ائیر فورس کا خصوصی طیارہ بیجنگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کچھ دیر قبل پہنچ گیا، ویکسین کی لوڈنگ کا عمل جاری ہے، کورونا ویکسین خصوصی طیارے سے پاکستان لائی جائے گی.

مزید پڑھیں:  فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کے مرتکب ہیں، حکم نامہ جاری