Dklbia XgAAQBlI

جماعت اسلامی کوبھی ووٹ بیچنےکی پیشکش ہوئی تھی،عنایت ﷲ خان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت ﷲ خان نے کے پی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ جماعت اسلامی کو بھی ووٹ بیچنے کی پیشکش ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

عنایت ﷲ خان نے کہا کہ 2015 اور 2018 میں جماعت اسلامی کے ارکان کو ووٹ بیچنے کی پیشکش ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی ظلم وجبر کی انتہا، 7فلسطینی شہید،لاشیں چھت سےپھینکی گئیں