604919 3383883 Mahmood Khan akhbar

مجھےیقین ہےکےپاکستان تحریک انصاف کارکن نہیں بکےگا،محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پر امید ہوں کے جو ہمارا حق ہے ہم دس سیٹیں نکال لیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کے پاکستان تحریک انصاف کا رکن نہیں بکے گا، لوگوں نے بہت کوشیش کی مگروہ کامیاب نہیں ہوسکیں گے،پی ڈی ایم سے بھی سوال کیا جائے کے ان میں اتحاد ہے،مجھے کیا ضرورت ہے کےمیں ہارس ٹریڈنگ کروں میرا سکور102 ہے۔

مزید پڑھیں:  رفاح میں اسرائیلی آپریشن بڑے سانحے کا باعث بنے گا، انٹونی بلنکن
مزید پڑھیں:  بچیوں کی تعلیم نہایت ضروری ہے، والدین خصوصی توجہ دیں، گوھر علی خان

انہوں نےکہا لیاقت خٹک کی کارکرگی سےمطمئین نہیں تھا،پچھلی باربھی 18 اراکین کو پارٹی سے ووٹ فروخت کرنے پرنکلا تھااس بار حالات بہت بہترہیں۔