download 116

وزیراعظم عمران خان کا بیان آئینی ادارے پردباو ڈالنا تھا، نیر بخاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد) پی پی پی رہنما نیر بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے جراتمندانہ ردعمل کا خیرمقدم کرتے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا بیان آئینی ادارے پر دباو ڈالنا تھا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی ہے،عمران خان نے شکست تسلیم کرنے کی بجائے آئینی ادارے کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھایا۔ عمران خان میں شکست تسلیم کرنے کی جرات اور صلاحیت ہونی چاہئے،الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم باضاطہ طور پر معافی مانگیں۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک