337877 2349889 updates

پی ڈی ایم کا اجلاس: پیپلزپارٹی نے سینیٹ چیئرمین کے لئے یوسف رضا گیلانی کا نام پیش کردیا

ویب ڈیسک :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس، زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ چیئرمین کے لئے یوسف رضا گیلانی کا نام پیش کردیا، نواز شریف نے اعلان کیا کہ مسلم لیگ ن یوسف رضا گیلانی کا ساتھ دے گی، یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینٹ کے لئے پی ڈی ایم کے مشرکہ امیدوار نامزد۔

مزید پڑھیں:  بجٹ 25-2024 کیلئَے سفارشات تیار، پینشن اور جامعات کے اخراجات پر فوکس