798528 8529255 337860 3945156 updates updates

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا معاملہ:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹفکیشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی.

مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ

درخواست میں جن لوگوں نے پیسے لیے اور ویڈیو میں موجود ہیں اُن کو فریق بنایا جائے الیکشن کمیشن کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ زیر عتاب، معطلی شروع

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ترمیم شدہ دارخوست جمع کرانے کی ہدایت کردی.