l 786963 092304 updates

پاکستان میں کرونا وائرس کی ایک نئی لہر آ چکی ھے-ڈاکٹر فیصل سلطان

ویب ڈیسک: معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی ایک نئی لہر آ چکی ھے،پنجاب کے بڑے شہروں سمیت پورا پاکستان کرونا وائرس کی نئی لہر کی زد میں ھے،کرونا کی نئی اقسام بہت تیزی سے پھیلتی ہیں.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی