140023450 1891178927707527 3382816708162925210 o

رستم: ضلعی انتظامیہ کا ٹی ایم اے سٹاف کےہمراہ مختلف بازاروں میں وال چاکنگ مٹانےکا آغاز

ویب ڈیسک (مردان )رستم ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی وال چاکنگ کو مٹانے کا کام تیزی سے شروع کر دیا۔اے سی رستم نے ٹی ایم اے سٹاف کی مدد سےبازار کےمتعدد دیواروں سےلکھائی مٹادی۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت

اے سی کا کہنا تھا کہ غیر ضروری وال چاکنگ پر ضلع بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔وال چاکنگ میں ملوث عناصرکو وال چاکنگ ازخود مٹانےکےلیے تین دن کی مہلت دےدی گئی خلاف وزری کرنے پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی